سیما علی
لائبریرین
یہ بلبل کی کوُ کوُ ،فضاؤں میں خوشبو
یہ جادوگری ، یہ ہے تیرا تصدق !!!
(فاخرؔ )
قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
دل وہ بیمار کہ رونے کے بہانے مانگے
(فراز)
یہ بلبل کی کوُ کوُ ،فضاؤں میں خوشبو
یہ جادوگری ، یہ ہے تیرا تصدق !!!
(فاخرؔ )
واہ واہ
انتظار اب شاق ہے اے ساقیٔ پیماں شکنیاد بھی ہے ساتھ ان کی اور غم زمانہ بھی
زندگی میں اے جالب ہم ہوئے کب تنہا
بہت کمالناصح کا منہ ہو بند چکھا دوں شراب خلد
ساقی ذرا ریاضؔ کی بوتل اٹھا تو لا
(ریاضؔ خیرآبادی)
یہ صائمہ آفتاب کا کلام ہے۔اے رنج آگہی کوئی چارہ تو ہوگا نا
چل خوش نہ رہ سکیں گے گزارا تو ہوگا نا