سیما علی
لائبریرین
یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں، ہمفکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں
اس زندگی میں اب کوئ کیا کیا کیا کرے
سودا
بھول جاﺅ تو فاصلے ہیں
عدم
یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں، ہمفکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں
اس زندگی میں اب کوئ کیا کیا کیا کرے
سودا
نہ دوست یار، نہ ناصح، نہ نامہ بر، نہ رقیبیہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن!!!!!!
قاری نظر آتا ھے حقیقت میں ہے قرآن
علامہ اقبال
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن!!!!!!
قاری نظر آتا ھے حقیقت میں ہے قرآن
علامہ اقبال
نہ دوست یار، نہ ناصح، نہ نامہ بر، نہ رقیب
بلا کشانِ محبت سے کون راضی تھا!!!!!
یادبھی ہے ساتھ ان کی اور غم زمانہ بھیاب تم آئے ہو میری جان تماشا کرنے
اب تو دریا میں تلاطم نہ سکوں ہے یوں ہے
احمد فراز جی
آپی دوسرے مصرعے میں آپ ایک "کیا" چھوڑ گئی ہیں۔فکر معاش، عشق بتاں، یاد رفتگاں
اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کرے
سودا
یادبھی ہے ساتھ ان کی اور غم زمانہ بھی
زندگی میں اے جالب ہم ہوئے کب تنہا
حبیب جالب
بہت شکریہ بھیا ۔۔۔۔۔تصیح کردی ۔۔۔۔آپی دوسرے مصرعے میں آپ ایک "کیا" چھوڑ گئی ہیں۔
دوسرا مصرعہ ایسے ہے "اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے"
اذیت مصیبت ملامت بلائیں
ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
خواجہ میر درد
یاخدا جلدی بُرا ہو اس ستم ایجاد کا
دیکھ لے منتہی نیرنگِ حسنِ یار کو
مرزا مستیا بیگ منتہی