مومن فرحین
لائبریرین
ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں
اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
فراز جی
اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
فراز جی
واہ بہت خوبہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیں
رو پا رہے ہیں آپ بدھائی ہے روئیے
عباس قمر
نئی تہذیب سے ساقی نے ایسی گرمجوشی کینہ جانے کس لیے امید وار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہگزر بھی نہیں
یہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں فرازنئی تہذیب سے ساقی نے ایسی گرمجوشی کی
کہ آخر مسلموں میں روح پھونکی بادہ نوشی کی
اکبر الہ آبادی
الجھا ہے پاءوں یار کا زلف دراز میںیہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں فراز
کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا
احمد فراز
اے ابرِ خاص، ہم پہ برسنے کا اب خیالالجھا ہے پاءوں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
مومن خان مومن
یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرااے ابرِ خاص، ہم پہ برسنے کا اب خیال
جل کر تِرے فراق میں جَب راکھ ہو گئے
پروین شاکر
وہ دوستی تو خیر اب نصیبِ دشمناں ہوئیاے حنا رنگ محبت تو ہے مجھ میں بھی نہاں
تیرے دھوکے میں کوئی پیس نہ ڈالے مجھ کو
مضطر خیرآبادی
آسماں ایک سلگتا ہوا صحرا ہے جہاںوہ دوستی تو خیر اب نصیبِ دشمناں ہوئی
وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا
ناصر کاظمی
یہ کون لوگ اندھروں کی بات کرتے ہیںجاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرا
یاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
جون ایلیا
ناصح یہاں یہ فکر ہے سینہ بھی چاک ہو
ہے فکر بخیہ تجھ کو گریباں کے چاک میں
مفتی صدرالدین آزردہ
ہم نے اُن کے سامنے اول تو خنجر رکھ دیانم ہیں پلکیں تری اے موجِ ہَوا ، رات کے ساتھ
کیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ھے برسات کے ساتھ!!!!!!
پروین شاکر
ہم نے اُن کے سامنے اول تو خنجر رکھ دیا
پھر کلیجا رکھ دیا، دل رکھ دیا، سر رکھ دیا!!!!
داغؔ دہلوی