ہمیں سمجھو، نگاہِ ناز والو! لبوں پر کانپتا حرفِ بیاں ہم
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,702 میں تو محبت کی ‘م’ سے بھی دور بھاگنے والا شخص تھا اور وہ تھا کہ محبت کی ‘ت’ تک تعاون چاہتا تھا
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,703 آگ دوزخ کی بھی ہو جائیگی پانی پانی جب یہ عاصی عرقِ شرم سے تر ہو جائیں گے
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,704 یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں یہ گھومتی زمیں کہیں ٹھہرنے تو دے کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں امجد وہ کوئی نقش مجھے بھولنے تو دے
یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں یہ گھومتی زمیں کہیں ٹھہرنے تو دے کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں امجد وہ کوئی نقش مجھے بھولنے تو دے
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,705 یاد تھیں ہمکو بھی رنگارنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگار طاق و نسیاں ہو گئیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,706 نہ ہو یہ وقت پیامِ بقا کے آنے کا! لہذا کھول کے رکھو کواڑ عمروں کا
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,707 احسان نا خدا کے اٹھائے مری بلا کشتی خدا پہ چھوڑ دوں، لنگر کو توڑ دوں
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,708 نہ دوست یار، نہ ناصح، نہ نامہ بر، نہ رقیب بلا کشانِ محبت سے کون راضی تھا
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,709 ان کے دیکھے سے جو منہ پر آ جاتی ہے رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,710 یہ اداسیوں کے موسم کہیں رائیگاں نہ جایئں کسی زخم کو کریدو،کسی درد کو جگاؤ
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,711 وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیں کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,712 نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,713 نیزے پہ رکھ کے اور مرا سر بلند کر دُنیا کو اک چراغ تو جلتا دکھائی دے ظفر گورکھپوری
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,714 یوں کہتے، یوں کہتے، تھا دل میں جو یار آتا کہنے کی ہی باتیں ہیں، کُچھ بھی نہ کہا جاتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
یوں کہتے، یوں کہتے، تھا دل میں جو یار آتا کہنے کی ہی باتیں ہیں، کُچھ بھی نہ کہا جاتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,715 اِک سمت پاسِ عشق تھا، اک سمت اپنا مان کیسے گریز کرتے ! کوئی راستہ نہ تھا !!!!!!!!؟؟؟؟؟
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,716 آخری ایک کام ہونے کو ہے زندگی تمام ہونے کو ہے تمام دن تو سفر میں رہے چلو اب شام ہونے کو ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,717 یہ مسائل تصوُّف، یہ تیرا بیان غالب تُجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
یہ مسائل تصوُّف، یہ تیرا بیان غالب تُجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 20، 2021 #1,719 سیما علی آپا! دوسرے احباب کو بھی شریک کروائیں۔ اکیلے تو بیت بازی نہیں کھیلی جا سکتی۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 20، 2021 #1,720 محمد تابش صدیقی نے کہا: سیما علی آپا! دوسرے احباب کو بھی شریک کروائیں۔ اکیلے تو بیت بازی نہیں کھیلی جا سکتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئیندہ ان شاء اللّہ نہیں ہوگا😊😊
محمد تابش صدیقی نے کہا: سیما علی آپا! دوسرے احباب کو بھی شریک کروائیں۔ اکیلے تو بیت بازی نہیں کھیلی جا سکتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئیندہ ان شاء اللّہ نہیں ہوگا😊😊