یاد کے بے نشاں جزیروں سے (تیری آواز آرہی ہے ابھی (ناصر کاظمی)
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,681 یاد کے بے نشاں جزیروں سے (تیری آواز آرہی ہے ابھی (ناصر کاظمی)
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,682 یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے میرے جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون ، وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی!!!!
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے میرے جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون ، وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی!!!!
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,684 آئو اک سجدہ کریں ہم عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,686 یہ سمجھ کر تجھے اے موت لگا رکھا ہے کام آتا ہے برے وقت میں آنا تیرا (داغؔ دہلوی)
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,687 اک شہنشاہ نے بنواکے حسین تاج محل ساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,688 یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں یہ گھومتی زمیں کہیں ٹھہرنے تو دے کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں امجد وہ کوئی نقش مجھے بھولنے تو دے
یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں یہ گھومتی زمیں کہیں ٹھہرنے تو دے کیسے کسی کی یاد کا چہرہ بناؤں میں امجد وہ کوئی نقش مجھے بھولنے تو دے
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,689 یا ربّ زمانہ !! مجھکو مٹاتا ہے کس لئیے لوح جہاں پہ حرف مُکرّر نہیں ہوں میں
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,690 نامے پڑھ پڑھ کے جب آیا اسے نامے پڑھنا اس کے نزدیک مری ڈاک جوابی نہ رہی
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,691 یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,692 یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے زخمِ ہنر کو حوصلہء لب کشائی دے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,693 یہ اداسیوں کے موسم کہیں رائیگاں نہ جایئں کسی زخم کو کریدو،کسی درد کو جگاؤ
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,694 وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے گلی گلی مری رسوائیوں کا ساتھی ہو
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,695 وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,696 یہی تو وجہء شکستِ وفا ہوئی میری خلوص عشق میں سادہ دلی کی آمیزش
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,697 شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا وہ میرے جھوٹ سے خوش تھا نہ سچ پہ راضی تھا
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,698 اے عشق ہمیں بر باد نہ کر راتوں کو اٹھ اٹھ کر روتے ہیں رو رو کر دعائیں کرتے ہیں آنکھوں میں تصور دل میں خلش شر دھوم جھومتے میں آہیں پھرتے ہیں
اے عشق ہمیں بر باد نہ کر راتوں کو اٹھ اٹھ کر روتے ہیں رو رو کر دعائیں کرتے ہیں آنکھوں میں تصور دل میں خلش شر دھوم جھومتے میں آہیں پھرتے ہیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,699 نہ ہو یہ وقت پیامِ بقا کے آنے کا! لہذا کھول کے رکھو کواڑ عمروں کا
سیما علی لائبریرین ستمبر 19، 2021 #1,700 انصاف تیرا دیکھا اے ساقئ میخانہ ہم بیٹھے رہے پیاسے چھلکا کیا پیمانہ