یونس
محفلین
شمشاد بھائی درستگی کا بے حدشکریہ۔یونس بھائی میرے پاس یہ شعر ایسے لکھا ہوا ہے :
اس رات اندھاری میں مت بھول پڑوں تجھ سوں
ٹک پاؤں کے جھانجھر کی جھنکار سناتی جا
بہت عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا۔ اسی طرح یاد رہ گیا تھا‘ اب ممکن ہے پڑھااسی طرح ہو یا میرےحافظے میں ہی اسکی یہ شکل بن گئی ؟!
۔ ۔ ۔ بہرحال یہ اس طرح واقعی درست نہیں ہے
ابھی گوگل کیا تو یوں بھی ملا:
اس رات اندھاری میں مت بھول پڑوں تجھ سوں
ٹک پاؤں کے جھانجھے کی جھنکار سناتی جا