یہ جو میں رو دیتا ہوں کس کی ذمہ داری ہے؟؟؟ منیر سیفی
محدثہ محفلین ستمبر 5، 2014 #762 یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہو جانا
ماہی احمد لائبریرین جولائی 5، 2015 #763 اچھا جو خفا ہم سے ہو تم، اے صنم، اچھا لو ہم بھی نہ بولیں گے، خدا کی قسم، اچھا! انشاء
ع عندلیب محفلین جولائی 5، 2015 #765 ایسے آزار اٹھانے کا ہمیں کب تھا دماغ کوفت نے دل کی تو جینے سے بھی بیزار کیا
ماہی احمد لائبریرین جولائی 5، 2015 #766 اے جذبہ دل گر میں چاہوں، ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لئیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
ع عندلیب محفلین جولائی 6، 2015 #768 اب رنج و دردغم کا پہنچا ہے کام جاں تک پر حوصلے سے شکوہ آیا نہیں زباں تک
اوشو لائبریرین جولائی 6، 2015 #769 کب میرا نشمین اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں
ماہی احمد لائبریرین جولائی 6، 2015 #770 نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گمبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
ع عندلیب محفلین جولائی 6، 2015 #771 نہ کھینچیں کیونکہ نقصان ہم تو قیدی ہیں تعین کے خودی سے کوئی نکلے تو اسے ہووے خدا حاصل
ماہی احمد لائبریرین جولائی 6، 2015 #772 لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی اتنے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے
ماہی احمد لائبریرین جولائی 6، 2015 #774 فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
ادب دوست معطل جولائی 6، 2015 #775 نہیں !نہیں! یہ خبر دشمنوں نے دی ہو گی وہ آئے, آ کے چلے بھی گئے!ملے بھی نہیں ( پروینؔ شاکر)
فاروق احمد بھٹی محفلین جولائی 6، 2015 #776 نصیر! وصف ہے مقصود اس حسیں کا مجھے نہ شعر گوئی کا دعوی نہ شاعری سے غرض پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی
فریب محفلین اکتوبر 9، 2015 #777 ضبط لازم ہےمگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب بھی نہ روے گا تو مر جاے گا
ادب دوست معطل اکتوبر 9، 2015 #778 اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 9، 2015 #779 نہ بک سکی بازارِ مصلحت میں کبھی میری زباں کی صداقت میری انا کی طرح
یوسف سلطان محفلین اکتوبر 9، 2015 #780 حُسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے تُو قیامت سہی___ تا قیامت نہیں آخری تدوین: اکتوبر 9، 2015