ریحان احمد ریحانؔ
محفلین
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں ہم تم کو خبر ہونے تک
خاک ہو جائیں ہم تم کو خبر ہونے تک
آپ بھول گئیں، یہ بیت بازی کی لڑی ہے اور آپ کو حرف "ی" سے شعر دینا تھا۔اک غزل تجھ پہ لکھوں دل کا تقاضہ ہے بہت
ان دنوں خود سے بچھڑ جانے کا خدشہ ہے بہت
اک غزل تجھ پہ لکھوں دل کا تقاضہ ہے بہت
ان دنوں خود سے بچھڑ جانے کا خدشہ ہے بہت
میں نے اس شعر کے حساب سے الف سے شروع کیا تھا اور اسی وقت آپ نے بھی شعر ڈال دیا ۔۔۔اپنا منہ اب تو مت دکھاؤ مجھے
ناصحو، میں سُدھر گیا کب کا
(جون ایلیا)
کوئی بات نہیں،ہو جاتا ہے اور بعض اوقات تو ایک ہی وقت میں دو دو تین تین اراکین کے شعر ایک ساتھ آ جاتے ہیں۔میں نے اس شعر کے حساب سے الف سے شروع کیا تھا اور اسی وقت آپ نے بھی شعر ڈال دیا ۔۔۔
اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفتتمام رشتوں کو میں گھر پہ چھوڑ آیا تھا
پھر اس کے بعد مجھے کوئی اجنبی نہ ملا
(بشیر بدر)
یہ تبسم یہ تکلم یہ نفاست یہ اداایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر
کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
(چچا)