شمشاد
لائبریرین
عطا اللہ صاحب آپ کو تو حرف "ز" سے شعر دینا تھا، آپ نے حرف "ر" سے شعر دیا ہے۔رکھتے قدم جو وادئ الفت میں بے دھڑک
حیرتؔ سوا تمہارے کسی کا جگر نہیں
حیرت الہ آبادی
زندگی کیا ہے آج اسے اے دوست
سوچ لیں اور اداس ہو جائیں
(فراق گورکھپوری)