یونہی اداس رہا تو دیکھنا اک دن
اس سارے شہر میں تنہائیاں بچھا دوں گا ،
ا ،
درست شعر ہے
یونہی اداس رہا میں تو دیکھنا اک دن
تمام شہر میں تنہائیاں بچھا دوں گا۔۔!
اب آپ کے شعر کا جواب
ایک ہماری محفل ہواور آپ یہاں ناراض رہیں
فیصل کے ہوتے ہوتے تو ایسا کچھ ناممکن ہے
آپکا شعر بھی مزے کا ہے ۔
یہ کون سا شیر ہے جو مزے کا بھی ہے
ہمارے یہاں تو ایسا شیر نہیں ہوتا