بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بلال بھائی بھولنے کی نہیں ہو رہی۔ ایک خواتین کی ٹیم ہے اور ایک حضرات کی۔ تو حضرات کی ٹیم میں سبھی حضرات شامل ہیں۔

شمشاد بھائی، تجویز یہ ہے کہ محض دو ٹیموں کی بجائے زائد ٹیمیں ہوں جو مختلف راؤنڈز میں شامل ہوں اور پھر ان راونڈز میں جیتنے والی ٹیموں کا فائنل مقابلہ ہو۔ ان مختلف ٹیموں میں ہر ٹیم کی تعداد دو اراکین یا تین اراکین پر مشتمل ہو۔ اور ہر ٹیم اپنی اپنی تیاری کے ساتھ میدان میں اترے :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپیا ابھی تو میں نے اسائنمنٹ مکمل کی ہے۔
کیا ڈیسائیڈ ہوا پھر ؟ کیا سب کو ضرور حصہ لینا پڑے گا یا ہم لوگ داد دے کر چھوٹ سکتے ہیں؟

عائشہ ، اگر آپ مقابلہ میں شامل نہ ہونا چاہیں تو پھر مقابلہ کے انتظامی امور کو دیکھ لیں
 
Top