بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

مقدس

لائبریرین
اگر کسی کو ہرانا ہے تو مجھے دو تبسم۔ میں ان کی ٹیم میں چلی جاؤن گی اور وہ ہار جائیں گے :rollingonthefloor:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بحث بازی کا مقابلہ ہے تو میری خدمات حاضر ہیں۔۔۔ :D

:happy: :happy:
اس کے لئے تو پھر انیس بھائی آپ کو فورم کے سیاسی یا پھر مذہبی محلہ میں جانا پڑے گا کہ پانی میں مدھانی مسلسل انہیں دو محلوں میں چلائی جاتی ہے ، حاصل وصول کچھ نہیں :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اتوار کا دن کچھ دفتر میں گزر جائے گا۔ جمعہ کا دن ٹھیک رہے گا۔ اور مجھے اس کے قواعد و ضوابط سے بھی مطلع کریں شمشاد بھائی

ضبط بھائی، اگر ممکن ہو تو آپ خود ہی کچھ قواعد فہرست کر لیں، مجھے کچھ اندازہ نہیں کہ آنلائن بیت بازی مقابلہ کے لیے کیا کچھ وسائل یا مسائل ہو سکتے ہیں، اس لیے تجویز یہ ہے کہ چند ایک آسان قواعد ہوں تو کافی ہے۔ دیگر اراکین بھی رائے دے سکتے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک تجویز یہ بھی ہے کہ ایک لسٹ بنائی جائے ترتیب وار نام لکھے جائیں۔ پھر اس ترتیب کے مطابق اپنی اپنی باری پہ شعر لکھا جائے۔ اس طرح یہ ہوگا کہ جو اراکین اپنی باری پہ جواب نہیں دے سکیں گے تو مخالف ٹیم کو اسکور کرنے کا موقع مل جائے گا ورنہ یہ ہوگا کہ ہر کوئی اپنی اپنی جگہ سے شعر لکھے گا اور سب مکس اپ ہو جائے گا۔
مثلا : ٹیم اے میں شگفتہ، عائشہ، ناعمہ
ٹیم بی میں نایاب، شمشماد اور بلال
اب پہلا شعر شگفتہ لکھیں گی اس کا جواب نایاب دیں گے پھر عائشہ اور اس کا جواب شمشاد۔
جتنے زیادہ اراکین شامل ہونگے اتنی دیر یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ اراکین کم زیادہ ہونے کی صورت میں مخالف ٹیم کا پہلا ممبر جواب دے سکتا ہے۔

اچھی تجویز ہے ضبط بھائی ۔ اچھا ایک بات ابھی تک میل اراکین کے نام نہیں سامنے آئے کہ کتنے اور کون کون سے اراکین شامل ہوں گے۔ ایک قطعی تعداد کا فیصلہ ہوجائے تو پھر دونوں ٹیمیں اناؤنس ہو جائیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ کے بندو اور پیارے پیارے محفلینو
ہفتہ اتوار کا دن نہ رکھو
جمعۃالمبارک کا دن رکھ لو۔
میں نے ہفتہ کو پتوکی جانا ہے۔
میں پھر سوموار تک محفل پہ نہیں آ سکوں گا۔

بلال بھائی، آپ واپس آ جائیں اور مقابلے میں شریک ہو سکیں گے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کھیل میں کچھ قواعد و ضوابط بھی ہونے چاہئیں۔
اور اس کا دورانیہ بھی ہونا چاہئے ایک دن ایک ہفتہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

ایسا کرتے ہیں اس کے تین راؤنڈ رکھ لیتے ہیں اور پھر ایک آخری راؤنڈ جس میں مقابلے کا فیصلہ ہو جائے۔
 
Top