بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

ٹائمنگز کی پابندی کا طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟ مثلا اگر پانچ منٹس کے اندر جواب نہیں آیا بلکہ پانچ منٹس گزرجانے کے بعد آیا تو اس کی جانچ کے لیے کوئی خود کار طریقہ ہو گا یا نہیں ؟
نہیں، اس کو مینول ہی رکھنا ہوگا۔ نیز یہ کہ فورم ڈاؤن ہونا، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی یا بجلی چلی جانا جیسے تمام عذر ناقابل قبول ہوں گے۔ اس کا خمیازہ ٹیموں کو خود بھگتنا ہوگا۔ اس لیے کوشش کریں کہ ایک ہی جگہ کے لوگ ٹیم نہ بنائیں! :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سب سے پہلے تو آرگنائزنگ کمیٹی کا تعین ہونا چاہیے اور یہ کہ کس کے ذمہ کیا کام ہو۔ ٹیموں کا اندراج اس طور ہو کہ لوگ خود ہی تین چار لوگوں پر مشتمل ٹیم بنائیں اور ایک عدد تھیم ڈیسائڈ کریں۔ اس کے بعد ٹیموں کا اندراج کرنے والے سے رابطہ کر کے اپنی ٹیم کی اناؤنسمنٹ کرا لیں۔ اسی تھیم کے مطابق ان کی ٹیم کا نام اور اشعار ہوں گے۔ مثلاً اگر کسی ٹیم کا نام "آنسو گر" ہو تو انھیں چاہیے کہ پریلمنری راؤنڈ میں وہ صرف رونے رلانے والے سیڈ اشعار ہی استعمال کریں۔ اس طرح ہر ٹیم اپنے لیے ایک دائرہ متعین کرے گی ورنہ اشعار ختم ہونے کا نام نہیں لیں گے۔ ہر راؤنڈ کا ایک وقت بھی متعین ہونا چاہیے مثلاً نصف گھنٹہ یا ایک گھنٹہ۔ دلچسپی پیدا کرنے کے لیے وقت وقت پر کئی طرح کے ٹوئسٹ شامل کیے جا سکتے ہیں۔ مثلاً کسی راؤنڈ کے بعد ہارنے والی ٹیم متفقہ فیصلے سے جیتنے والی ٹیم کے کسی ایک فرد کو اس تیم سے باہر نکال سکتی ہے۔ (تاکہ اس ٹیم کو کمزور کیا جا سکے) :) :) :)

اگر سنجیدہ بنیادوں پر تیاری ہو جائے تو اعلان شامل کرنا یا سبھی کو الرٹ بھیجنا مسئلہ نہیں ہوگا۔ :) :) :)

شاندار سعود بھائی، بہترین !
اگر ہم پھر مقابلہ کا انعقاد عید کے بعد رکھیں تو ایک بہت شاندار مقابلہ منعقد کیا جا سکتا ہے کیونکہ کم از کم ایک ہفتہ عید سے پہلے کا تو ہمیں صرف تیاری میں ہی نکل جائے گا۔ پھر ہم زیادہ راؤنڈ شامل کر سکتے ہیں اور کچھ راؤنڈز ایسے بھی رکھنا ہیں کہ جس میں فی البدیحہ عنوان دیا جائے گا اور متعلقہ شرکاّء کو اس عنوان پر اشعار دینا ہوں گے پھر معلوم ہو گا کمزور کون ہے اور مضبوط کون :happy:

ایسی صورت میں آرگنائزنگ کمیٹی مقابلہ میں شاید شریک نہیں ہو پائے گی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں، اس کو مینول ہی رکھنا ہوگا۔ نیز یہ کہ فورم ڈاؤن ہونا، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی یا بجلی چلی جانا جیسے تمام عذر ناقابل قبول ہوں گے۔ اس کا خمیازہ ٹیموں کو خود بھگتنا ہوگا۔ اس لیے کوشش کریں کہ ایک ہی جگہ کے لوگ ٹیم نہ بنائیں! :) :) :)

متفق

قسمت جس کا ساتھ دے :happy:
تاہم یہ رعایت دی جا سکتی ہے کہ ہر ٹیم اپنے ایک یا دو ساتھی ریزرو میں اناؤنس کردے پہلے سے جو کسی ایمرجنسی میں اپنی ٹیم کا ساتھ دے سکیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سب سے پہلے تو آرگنائزنگ کمیٹی کا تعین ہونا چاہیے اور یہ کہ کس کے ذمہ کیا کام ہو۔ ٹیموں کا اندراج اس طور ہو کہ لوگ خود ہی تین چار لوگوں پر مشتمل ٹیم بنائیں اور ایک عدد تھیم ڈیسائڈ کریں۔ اس کے بعد ٹیموں کا اندراج کرنے والے سے رابطہ کر کے اپنی ٹیم کی اناؤنسمنٹ کرا لیں۔ اسی تھیم کے مطابق ان کی ٹیم کا نام اور اشعار ہوں گے۔ مثلاً اگر کسی ٹیم کا نام "آنسو گر" ہو تو انھیں چاہیے کہ پریلمنری راؤنڈ میں وہ صرف رونے رلانے والے سیڈ اشعار ہی استعمال کریں۔ اس طرح ہر ٹیم اپنے لیے ایک دائرہ متعین کرے گی ورنہ اشعار ختم ہونے کا نام نہیں لیں گے۔ ہر راؤنڈ کا ایک وقت بھی متعین ہونا چاہیے مثلاً نصف گھنٹہ یا ایک گھنٹہ۔ دلچسپی پیدا کرنے کے لیے وقت وقت پر کئی طرح کے ٹوئسٹ شامل کیے جا سکتے ہیں۔ مثلاً کسی راؤنڈ کے بعد ہارنے والی ٹیم متفقہ فیصلے سے جیتنے والی ٹیم کے کسی ایک فرد کو اس تیم سے باہر نکال سکتی ہے۔ (تاکہ اس ٹیم کو کمزور کیا جا سکے) :) :) :)

اگر سنجیدہ بنیادوں پر تیاری ہو جائے تو اعلان شامل کرنا یا سبھی کو الرٹ بھیجنا مسئلہ نہیں ہوگا۔ :) :) :)

جو اراکین آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہونا چاہیں اپنے نام یہاں شامل کر سکتے ہیں اس دھاگہ میں یا ذپ میں لکھ دیجیے۔ میں کچھ نام یہاں فہرست کر رہی ہوں آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے تاہم اگر آپ اپنا نام درج ذیل فہرست سے خارج کرنا چاہیں تو مطلع کر دیجیے:

ناعمہ عزیز
fahim
@قرۃ العین اعوان
عائشہ عزیز
مقدس
ابن سعید
ضبط

سعود بھائی، ٹیموں کی تشکیل کے لیے اعلان کرنا ہو گا تاکہ اراکین آپس میں رابطہ کرکے اپنی ٹیمیں بنا سکیں۔
 
جو اراکین آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہونا چاہیں اپنے نام یہاں شامل کر سکتے ہیں اس دھاگہ میں یا ذپ میں لکھ دیجیے۔ میں کچھ نام یہاں فہرست کر رہی ہوں آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے تاہم اگر آپ اپنا نام درج ذیل فہرست سے خارج کرنا چاہیں تو مطلع کر دیجیے:

ناعمہ عزیز
fahim
@قرۃ العین اعوان
عائشہ عزیز
مقدس
ابن سعید
ضبط
سیدہ شگفتہ
اگر حکم کو آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کر لیں گی تو دنیا تھو تھو کرے گی ایسی منصفی پر!!! :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جو اراکین آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل ہونا چاہیں اپنے نام یہاں شامل کر سکتے ہیں اس دھاگہ میں یا ذپ میں لکھ دیجیے۔ میں کچھ نام یہاں فہرست کر رہی ہوں آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے تاہم اگر آپ اپنا نام درج ذیل فہرست سے خارج کرنا چاہیں تو مطلع کر دیجیے:

ناعمہ عزیز
fahim
@قرۃ العین اعوان
عائشہ عزیز
مقدس
ابن سعید
ضبط
سیدہ شگفتہ

مزید نام:

نایاب
قیصرانی
 
کسی منشی کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے ۔ سوکھے سوکھے کام اوکھی اوکھی داد
 
Top