پپو
محفلین
شکریہ مگر اب پپو کیا کرے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شکریہ مگر اب پپو کیا کرے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ یہ بتائیے بھیا کہ کیا آپ مقابلے کے لیئے شریک ہونا پسند کریں گے؟شکریہ مگر اب پپو کیا کرے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھ لیں مجھے بہت زیادہ شعر یاد نہیں ہیںآپ یہ بتائیے بھیا کہ کیا آپ مقابلے کے لیئے شریک ہونا پسند کریں گے؟
کوئی حرج نہیں ابھی تک تو سب یہی کہہ رہے ہیں کہ انہیں اشعار یاد نہیں۔دیکھ لیں مجھے بہت زیادہ شعر یاد نہیں ہیں
آج سس آئیں گی تو پتا چلے گا کہ کیا طے کرنا ہے۔قرۃالعین اعوان سیدہ شگفتہ کن کن باتوں پہ اتفاق ہو چکا ؟؟
اچھا جی وہ کون تھا پھر جس نےاپنی ذاتی غزل شئیرکی تھیمیں یہیں ہوں جی ۔۔۔
مجھے تو شاعری کی الف بے بھی نہیں آتی
پنجابی میں کہتے ہیں میسنے ۔۔۔
ارے مردوں کہاں رہ گئے یہ کیا القابات مل رہے ہیں شمشاد محمود احمد غزنوی Pakistani انیس الرحمن نایاب اشتیاق علیبہت چالاک ہیں سب۔۔۔ !
آپ کے دستخط میں مکتوب شعر میں امیری کا الف غائب ہے۔میں یہیں ہوں جی ۔۔۔
مجھے تو شاعری کی الف بے بھی نہیں آتی
جی اشعار بھول جاتا ہوں اور مصروف بھی ہوں۔۔۔اس کے علاوہ نیٹ خراب ہے اس لیے امی بھی نہیں آ پارہیںصحیح صحیح بتائیں ناں امین بھائی کہ اشعار یاد نہیں ہوتے میری طرح
اچھا یہ بتائیں کہ کیا آپ نے امی کو بھی مصروف کر دیا ہے کیا ؟
عید کے بعد میرے پیپرز ہیں آپی
اوئے ہوئے پھڑے گئےاچھا جی وہ کون تھا پھر جس نےاپنی ذاتی غزل شئیرکی تھی
سر جی یہ پیر و مرشد حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کا شعر ہے اور میں اسے "امیری" نہیں "میری" ہی لکھا دیکھا ہےآپ کے دستخط میں مکتوب شعر میں امیری کا الف غائب ہے۔