یہ رات بے نوید ہے مزید عرض کیا کریں سحر کی کم امید ہے مزید عرض کیا کریں
ر راجہ صاحب محفلین نومبر 23، 2009 #561 یہ رات بے نوید ہے مزید عرض کیا کریں سحر کی کم امید ہے مزید عرض کیا کریں
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 23، 2009 #562 نفرتوں کی آنچ پر رشتے بھی سب جلنے لگے رفتہ رفتہ گھر میرا میرا مکان ہونے لگا
ش شاہ حسین محفلین نومبر 24، 2009 #564 نہ جانے کتنے سرائے جہاں سے گزرے ہیں طرح طرح کے مسافر یہاں سے گزرے ہیں
ش شاہ حسین محفلین نومبر 24، 2009 #566 یہ سوچ کر کہ وہ نظر آئیں گے کہیں نہ کہیں حیات و موت کا جاتا رہے یقیں نہ کہیں
خوشی محفلین نومبر 24، 2009 #567 نظر انداز کرنے کی سزا دینا تھی تجھ کو ترے دل میں اتر جانا ضروری ھو گیا تھا
ش شاہ حسین محفلین نومبر 24، 2009 #568 ازل سے محو ہوں آئینہ دل کی صفائی میں تِرے قابل بناتا ہوں تِرے قابل نہیں ہوتا ۔
خوشی محفلین نومبر 24، 2009 #569 آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لیے آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا
ر راجہ صاحب محفلین نومبر 24، 2009 #570 اُس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی میں نے عدیم اس کو مکرنے نہیں دیا
خوشی محفلین نومبر 24، 2009 #571 اب تک تلاش کرتے ھو بچھڑے ہوؤں کو تم چہروں کی بھیڑ میں کوئی رکتا نہیں کبھی
ت تیشہ محفلین نومبر 24، 2009 #572 خوشی نے کہا: اب تک تلاش کرتے ھو بچھڑے ہوؤں کو تم چہروں کی بھیڑ میں کوئی رکتا نہیں کبھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کہنا چاند اترتا ہے بام پر اب بھی مگر نہیں وہ شب ماہ کا مزہ کہنا الف
خوشی نے کہا: اب تک تلاش کرتے ھو بچھڑے ہوؤں کو تم چہروں کی بھیڑ میں کوئی رکتا نہیں کبھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کہنا چاند اترتا ہے بام پر اب بھی مگر نہیں وہ شب ماہ کا مزہ کہنا الف
ش شاہ حسین محفلین نومبر 25، 2009 #574 یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ہم لیکن یہ کیا کہ شہر ترا چھوڑ جائیں ہم
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 25، 2009 #575 مئے خانہ دروازہ کھلا رکھنا اے ساقیا شاید جنت کی ہوا نا راس آئے مجھے
ر راجہ صاحب محفلین نومبر 25، 2009 #576 یہ شیشی یہ سپنے یہ رشتے یہ دھاگے کسے کیا خبر ہے کہاں ٹوٹ جائیں (سدرشن فاخر)
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 25، 2009 #577 مرنا تو اس جہان میں کوئی حادثہ نہیں،،، اس دورِناگوار میں جینا کمال ہے۔۔۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 25، 2009 #578 کسی ا پنےکو کھونا وہ کیا جانے،، بنا نیند کے سونا وہ کیا جانے،، اس شخص نے مجھے محفلوں میں ہنستے دیکھا ہے، میری تنہائی کا رونا وہ کیا وہ کیا جانے۔۔۔
کسی ا پنےکو کھونا وہ کیا جانے،، بنا نیند کے سونا وہ کیا جانے،، اس شخص نے مجھے محفلوں میں ہنستے دیکھا ہے، میری تنہائی کا رونا وہ کیا وہ کیا جانے۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2009 #579 ناعمہ یہ بیت بازی کا دھاگہ ہے۔ پسندیدہ شعر و شاعری کا نہیں۔ راجہ صاحب نے جو شعر دیا تھا اس کے آخر میں حرف ن ہے۔ تمہیں ن سے کوئی شعر دینا چاہیے تھا۔ جیسے کہ : نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے اب اگلا شعر حرف ی سے شروع ہونا چاہیے۔
ناعمہ یہ بیت بازی کا دھاگہ ہے۔ پسندیدہ شعر و شاعری کا نہیں۔ راجہ صاحب نے جو شعر دیا تھا اس کے آخر میں حرف ن ہے۔ تمہیں ن سے کوئی شعر دینا چاہیے تھا۔ جیسے کہ : نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے اب اگلا شعر حرف ی سے شروع ہونا چاہیے۔
ر راجہ صاحب محفلین نومبر 25، 2009 #580 یہ غم کیا دل کی عادت ہے ؟ نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے ؟ نہیں تو کسی کے بن کسی کی یاد کے بن جئیے جانے کی ہمت ہے ؟ نہیں تو
یہ غم کیا دل کی عادت ہے ؟ نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے ؟ نہیں تو کسی کے بن کسی کی یاد کے بن جئیے جانے کی ہمت ہے ؟ نہیں تو