یہ تجھ کو جاگتے رہنے کا شوق کب ہوا مجھ کو تو خیر تیرا انتظار کرنا ہے
سارہ خان محفلین اپریل 15، 2007 #41 یہ تجھ کو جاگتے رہنے کا شوق کب ہوا مجھ کو تو خیر تیرا انتظار کرنا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2007 #42 یہ فخر تو حاصل ہے، برے ہیں کہ بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں
سارہ خان محفلین اپریل 15، 2007 #43 نہ لینا نام آئے قاصد تو فقط اتنا ہی کہہ دینا جنہیں تم بھول بیٹھے ہو تمہیں وہ یاد رکھتے ہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2007 #44 نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی آرزو تھی ملاقات کی (بشیر بدر)
عمر سیف محفلین اپریل 15، 2007 #45 یوں تراشوں گا غزل میں تیرے پیکر کے نقوش وہ بھی دیکھے گا تجھے جس نے تجھے دیکھا نہیں
عمر سیف محفلین اپریل 15، 2007 #47 یہ کون لوگ ہیں کیسے یہ سربراہ ہوئے خدا کو چھوڑ کر ان کی سپاس مت کرنا
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2007 #48 اچھی خاصی بیٹھی بیٹھی غمگین ہو جاتی ہوں میں اکثر میں نہیں رہتی “ تم “ ہو جاتی ہوں
عمر سیف محفلین اپریل 16، 2007 #49 شمشاد یہ شعر کچھ ایسے ہے اچھا خاصہ بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2007 #50 تصحیح کا بہت بہت شکریہ یہ لیجیئے حرف الف سے ایک اور لکھ دیتا ہوں : اگرچہ بحر کی موجوں میں ہے مقام اس کا صفائے پاکیء طینت سے ہے گہر کا وضو (علامہ)
تصحیح کا بہت بہت شکریہ یہ لیجیئے حرف الف سے ایک اور لکھ دیتا ہوں : اگرچہ بحر کی موجوں میں ہے مقام اس کا صفائے پاکیء طینت سے ہے گہر کا وضو (علامہ)
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2007 #51 وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2007 #52 یوں تو ہر چیز سلامت ہے میری دنیا میں اک تعلق ہے جو ٹوٹا ہوا لگتا ہے (شہزاد احمد)
عمر سیف محفلین اپریل 18، 2007 #55 نہ ہنسنے دے نہ رونے دے، نہ جینے دے نہ مرنے دے اسی کو اصلاحاَ ہم زمانہ کہتے آئے ہیں
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2007 #56 ضبط نے کہا: نہ ہنسنے دے نہ رونے دے، نہ جینے دے نہ مرنے دے اسی کو اصلاحاَ ہم زمانہ کہتے آئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی تصحیح کر دوں ضبط۔ اسی کو اصطلاحآ۔۔۔۔۔۔ نام اس کا ہر اک زبان پہ ہے ذکر پہنچا کہاں کہاں اپنا
ضبط نے کہا: نہ ہنسنے دے نہ رونے دے، نہ جینے دے نہ مرنے دے اسی کو اصلاحاَ ہم زمانہ کہتے آئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی تصحیح کر دوں ضبط۔ اسی کو اصطلاحآ۔۔۔۔۔۔ نام اس کا ہر اک زبان پہ ہے ذکر پہنچا کہاں کہاں اپنا
عمر سیف محفلین اپریل 19، 2007 #57 سوری چاچو۔ غلطی سے مسٹیک ہوگئی۔ اتنا مانوس ہوں سناٹے سے کوئی بولے تو برا لگتا ہے
الف عین لائبریرین اپریل 22، 2007 #60 وہ خار خار ہے شاخِ گلاب کی مانند میں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے