بیت بازی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عیشل

محفلین
یہ اسکی سزا تھی یا میری معلوم نہ ہوا
سلسلہ دوستی کا کب ٹوٹا معلوم نہیں ہوا
ہم نے ہر حال میں نبھانے کی کی کوشش
مگر اسکے دل میں کیا تھا معلوم نہیں ہوا
 

عیشل

محفلین
یہ اسکی سزا تھی یا میری معلوم نہ ہوا
سلسلہ دوستی کا کب ٹوٹا معلوم نہیں ہوا
ہم نے ہر حال میں نبھانے کی کی کوشش
مگر اسکے دل میں کیا تھا معلوم نہیں ہوا
 

عیشل

محفلین
یہ اسکی سزا تھی یا میری معلوم نہ ہوا
سلسلہ دوستی کا کب ٹوٹا معلوم نہیں ہوا
ہم نے ہر حال میں نبھانے کی کی کوشش
مگر اسکے دل میں کیا تھا معلوم نہیں ہوا
 

عیشل

محفلین
یہ اسکی سزا تھی یا میری معلوم نہ ہوا
سلسلہ دوستی کا کب ٹوٹا معلوم نہیں ہوا
ہم نے ہر حال میں نبھانے کی کی کوشش
مگر اسکے دل میں کیا تھا معلوم نہیں ہوا
 

عیشل

محفلین
یہ اسکی سزا تھی یا میری معلوم نہ ہوا
سلسلہ دوستی کا کب ٹوٹا معلوم نہیں ہوا
ہم نے ہر حال میں نبھانے کی کی کوشش
مگر اسکے دل میں کیا تھا معلوم نہیں ہوا
 

عیشل

محفلین
یہ اسکی سزا تھی یا میری معلوم نہ ہوا
سلسلہ دوستی کا کب ٹوٹا معلوم نہیں ہوا
ہم نے ہر حال میں نبھانے کی کی کوشش
مگر اسکے دل میں کیا تھا معلوم نہیں ہوا
 

شمشاد

لائبریرین
آنکھ کُھل جانے پہ، اِک بار کبھی آن ملو
خواب وادی کے تو اُس پار بہت ملتے ہیں
(فاخرہ بتول)
 

عمر سیف

محفلین
نجانے کس کے دُنیا کی نظریں پھر گئیں ہم سے
تمھیں دیکھا، تمھیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
 

عمر سیف

محفلین
یاں تو اِک مِصرع سے پہلو میں نکل جاتا ہے دل
شعر کی گرمی سے کیا واں بھی پِگھل جاتا ہے دل
 

عمر سیف

محفلین
میں مضمحل ہوں، مجھے سمیٹو، بکھر گیا تو عذاب ہوگا
وجود بےکار مت سمجھنا، حدودِ پرودگار میں ہوں
 

الف عین

لائبریرین
آزماکر عالمِ ابلیس کے حربے جدید
ہوگئے قابض مری صدیوں پہ کچھ لمحے جدید
فریاد آذر
 

شمشاد

لائبریرین
نہ تو میں کسی کا حبیب ہوں نہ تو میں کسی کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اُجڑ گیا وہ دیار ہوں
(بہادر شاہ ظفر)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top