مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
بہت مبارک۔ مجھے یہ مبارک آپ سال 3023 میں دے سکتے ہیں۔

اگر 15 سال میں 2623 کئے ہیں تو اگلے 10 سال میں 17377 پورے کرنے کے لئے آپ کو ربلا ناغہ آنا پڑے گا شہزاد وحید
وہ اگلے ہزار برس کا سامان کر کے بیٹھے ہیں، آپ نے دس ہی میں بس کر دیا!
 
شہزاد وحید

محفلین
اگر 15 سال میں 2623 کئے ہیں تو اگلے 10 سال میں 17377 پورے کرنے کے لئے آپ کو ربلا ناغہ آنا پڑے گا شہزاد وحید
آتا تو میں روز ہی ہوں مگر خاموش قاری کی حثییت سے۔ میری زیادہ دلچسپی سینما ٹی وی تھیٹر سیکشن میں مگر وہاں بہت ہی ویرانی چھائی رہتی ہے۔ اکثر دھاگے اور مراسلے تبصروں سے محروم رہتے ہیں ۔ ویسے اگر آپ نے یہ حساب کیلکولیٹر کے بغیر کیاہے تو اس حساب سے حساب اچھا ہے آپ کا۔
 
گُلِ یاسمیں

اففففف۔۔۔ گڑ بڑ حساب میں نہ تھی۔ کیلکولیٹر نہیں بلکہ اپنا دماغ ہی استعمال کیا تھا مگر دس صدی لکھنے کی بجائے دس سال لکھ دیا۔
سب ہمارے حساب کتاب پر ہی ہنسے جا رہے ہیں۔ جو اصل غلطی تھی، اس طرف تو کسی کا دھیان ہی نہیں گیا۔ اب ہنسنے کی باری ہماری
محمد عبدالرؤوف بھائی علی وقار بھائی محمد وارث بھائی
:ROFLMAO: :D:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
محمد عبدالرؤوف

دوبارہ وارث بھائی کا مراسلہ پڑھو، غور سے۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسے بھی رپورٹ کر دیں 🤣🤣🤣
حفظِ مراتب جانتا ہوں علی بھائی، اگر مجھے میرے مخاطب کو برا لگنے کا اندیشہ ہوتا تو میں اس مراسلے کو لکھنے کی جرأت نہ کرتا۔
ہم پہ ستم پر ستم کرتے جا رہے ہیں اور پھر کمال ہشیاری سے برادرانہ محبت جتاتے ہوئے ہمیں اس بات پر بھی غور نہیں کرنے دیتے کہ غور کرنا کس بات پر ہے۔ :devil:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم پہ ستم پر ستم کرتے جا رہے ہیں اور پھر کمال ہشیاری سے برادرانہ محبت جتاتے ہوئے ہمیں اس بات پر بھی غور نہیں کرنے دیتے کہ غور کرنا کس بات پر ہے۔ :devil:
چھوڑیں دنیا کی،آپ اپنی صحت پر غور کریں بس 😜🤣🤣
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رہنے دیں قبلہ۔ پہلے جو رپورٹ درج کروائی، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اپنا ہی مراسلہ حذف ہو گیا۔ :)
یوں تو ہماری دلی تمنا ہے کہ عبدالروؤف بھائی کے خلاف مضبوط محاذ کھڑا کریں لیکن جیسے ہی ہم وار کرنے لگتے ہیں تو دوسری طرف سے فوری آواز آتی ہے
حد ادب
اور ہم اپنا سا منہ لے کر رہ جاتے ہیں۔
 
علی وقار

ان کو شاعر برادری کی سپورٹ حاصل ہے، احتیاط کیجیے وگرنہ شاعرانہ واروں کے ذریعے ادبی موت سے ہمکنار کر سکتے ہیں۔
 
Top