گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تاڑو پڑوسنکون سی پڑوسن ایسا پڑوسی مانگتی ہے...
تاڑو پڑوسی نہ ہوا منگیتر ہوگیا!!!
تاڑو پڑوسنکون سی پڑوسن ایسا پڑوسی مانگتی ہے...
تاڑو پڑوسی نہ ہوا منگیتر ہوگیا!!!
یہی آج کی کسوٹی کا سوال ہے!!!اچھاااااااااااااا۔۔۔
پھر عبدالروؤف بھائی کو اس مراسلہ پر جواب کس نے دیا۔
ہمیں بھی چاہیے!!!تاڑو پڑوسن
ہمیں بھی چاہیے!!!
یہ تو بہت آسان تھا ۔ ایک ہی ہنٹ میں بوجھ لیا گیا۔یہی آج کی کسوٹی کا سوال ہے!!!
کیوں نہیں؟؟ ؟
نہیں نہیں۔۔۔
کون بھلا؟ ؟؟یہ تو بہت آسان تھا ۔ ایک ہی ہنٹ میں بوجھ لیا گیا۔
عدنان بھائی کی حالت نہیں دیکھ رہے جو پڑوسن کے خاوند کے بلے سے ہوئی۔کیوں نہیں؟؟ ؟
آپ۔کون بھلا؟ ؟؟
تاڑو پڑوسن
ہمیں بھی چاہیے!!!
نہیں نہیں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبیاچھا جس نے تن تنہا یہ منصب حاصل کیا ہے ایسے کم از کم تین محفلین کا تذکرہ فرمادیں...
عین نوازش ہوگی!!!
بہت شکریہ محترمہ آپ کا!!!بیس ہزاری منصب مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ مبارک باد دینے پر!!!بہت بہت مبارک باد۔ بیس ہزار پر ۔
لگتا ہے آپ کی بٹیا کوکینیڈا کی ہوا راس نہ آئی!!!یہ کیا کہہ رہی ہیں صابرہ امین بٹیا