بیوٹی آئٹمز

ملائکہ

محفلین
SkinfoodGoldCaviarCollagenCreamtoWrinkleCare45g-370x370.jpg

اگر رینکل دور کرنے ہیں تو کولاجن ریچ ، گولڈ پارٹیکلز سے بھری یہ کریم استعمال کرسکتے ہیں۔ مرد بھی
میں تو امی کے پیسوں پر چلتی ہوں ان چیزوں میں یہ تو بڑا مہنگا ہوگا کوئی مجھے گفٹ کردے:p
 
فہیم

لائبریرین
ویسے یہاں ایک بات میں آپ لوگوں ( زونی ملائکہ اور نیلم ) کو بتادوں کہ اچھی صحت مند جلد، بال، آنکھیں الغرض اصل خوبصورتی
ان میک کی چیزوں سے نہیں بلکہ اچھی غذا سے آتی ہے۔
اگر آپ اپنی غذا کا خیال رکھتے ہیں۔ اچھی اور صحت بخش چیزیں کھاتے پیتے ہیں۔
تو اس سے آپ کی اصل خوبصورتی آتی ہے باقی پھر یہ چیزیں یوز کی جائیں تو مضائقہ نہیں۔

ورنہ اگر آپ کی اصل خوبصورتی مانند ہے یعنی نہ آنکھوں میں چمک ہے نہ روشن چہرہ
تو پھر اتنا میک اپ کرکے بھی بندہ / بندی ویسا اچھا نہیں لگ پاتا جیسا وہ لگنا چاہتا ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
ماچس کی تیلی دے دونگی تم مانگ کے تو دیکھو ۔۔۔ ۔۔۔ نہیں میں سوچ رہی تھی تم تو ابھی بھی ٹین ایج میں ہو :laugh:
کہیں جلا کر پھینک تو نہیں دو کہ
لے مر:ROFLMAO:

اور میں نے یہ کہا کہ میں نے ٹین ایج میں بال لمبے رکھے تھے
یہ کب کہا کہ ابھی بھی ٹین ایجر ہوں:confused:
 
زونی

محفلین
ویسے یہاں ایک بات میں آپ لوگوں ( زونی ملائکہ اور نیلم ) کو بتادوں کہ اچھی صحت مند جلد، بال، آنکھیں الغرض اصل خوبصورتی
ان میک کی چیزوں سے نہیں بلکہ اچھی غذا سے آتی ہے۔
اگر آپ اپنی غذا کا خیال رکھتے ہیں۔ اچھی اور صحت بخش چیزیں کھاتے پیتے ہیں۔
تو اس سے آپ کی اصل خوبصورتی آتی ہے باقی پھر یہ چیزیں یوز کی جائیں تو مضائقہ نہیں۔

ورنہ اگر آپ کی اصل خوبصورتی مانند ہے یعنی نہ آنکھوں میں چمک ہے نہ روشن چہرہ
تو پھر اتنا میک اپ کرکے بھی بندہ / بندی ویسا اچھا نہیں لگ پاتا جیسا وہ لگنا چاہتا ہے :)

لو ایسے ہی ہم نے اتنا ٹائم ویسٹ کیا :rolleyes:
 
اب جب کہ ہمارے بھائیوں کا بھی جھمگھٹا لگ ہی گیا ہے تو ان بیچاروں کو بھی کچھ ٹپس دے دی جائیں :heehee: ، (مجھے ان چیزوں کا اسلیے پتہ ہے کیونکہ میری کافی دوست بیوٹی کنسلٹنٹس ہیں ، تو مفت کے مشورے ملتے رہتے ہیں ، کیونکہ وہ عادت سے مجبور ہیں اور مشورہ مفت بڑے شوق سے :notworthy::laugh:)

روز لایف بوائے :laugh: سے منہ دھونے کی بجائے میں اس سے منہ دھوتا ہوں۔

medium_1_e41871fc-012e-4c9f-a2e2-dbdf0166bf0a.jpeg

اگر کبھی آپ کے منہ پر بن بُلائے spots بن جائیں تو فکر نہیں اور رونا نہیں :heehee: ، انٹی بیکٹیریل فیس واش۔
SpotlessSkinTriple_Action_Face_Wash550_lrg.jpg

ہفتے میں 2 بار سکرب تا کہ سکن کے پور pours کھلے رہیں۔

10139029

الٹی سیدھی کریموں کی بجائے کسی اچھے برانڈ کا موسچورایزر ، میں یہ استعمال کرتا ہوں

clarins_men_moisture_balm_l.jpg

اور سردیوں میں موسچورائزر کے ساتھ ، یہ سیرم بھی ، یہ آپ کے سکن کے ٹیکسچر کو برقرار رکھتا ہے اور نئے سیل پیدا کرتا ہے۔

Turnaround-Concentrate_gl_25aug11_pr_b.jpg

اور اگر یہ اوپر والے کام بہت مشکل ہیں تو ، ہمدرد کی صافی پی کر لمبی تان کے سو جائیں :notworthy::heehee:

safi.jpg

:jokingly:
 
Top