سید شہزاد ناصر
محفلین
اس وقت فری ہوں اور کل کا دن بھی فراغت کا ہےآپ فری کب ہوں گے بابا
اس وقت فری ہوں اور کل کا دن بھی فراغت کا ہےآپ فری کب ہوں گے بابا
ہر انسان کی فطرت الگ فطرت ہوتی ہے الگ مزاج ہوتے ہیں، جو کہ یا تو باقیوں سے بالکل مختلف ہوتے ہیں، یا کچھ مختلف ہوتے ہیں یا پھر ایک جیسے۔بابا جانی کمپرومائز تو ان باتوں پر کیا جاتا ہے ناں جن کو کرنا نہ چاہیں لیکن کر لیتے ہیں کسی کی خاطر۔۔۔ ۔ لیکن میاں بیوی کے رشتے میں کمپرومائز نہیں محبت ہونی چاہیے کہ آپ کی رضا بھی وہی ہو جو آپ کے شریک حیات کی ہے۔۔۔ آپ دونوں ایک سا سوچتے ہوں، ایک سا دیکھتے ہوں ۔۔۔
یعنی کہ ابھی آپ کو تنگ کیا جا سکتا ہےاس وقت فری ہوں اور کل کا دن بھی فراغت کا ہے
یعنی کہ ابھی آپ کو تنگ کیا جا سکتا ہے
جی بھیا آئی ناؤ وٹ یو مینہر انسان کی فطرت الگ فطرت ہوتی ہے الگ مزاج ہوتے ہیں، جو کہ یا تو باقیوں سے بالکل مختلف ہوتے ہیں، یا کچھ مختلف ہوتے ہیں یا پھر ایک جیسے۔
اب ضروری نہیں کہ میاں بیوی دونوں کی فطرت ایک سی ہو، فطرت پہ کمپرومائز تو کیا جا سکتا ہے لیکن چھوڑی نہیں جا سکتی عموماََ۔
اب مثال کے طور پہ سمجھ لیں کہ مجھے سبزیاں اُبلی ہوئی یا لائٹ فرائڈ پسند ہیں جس میں سبزی کا اوریجنل کلر اور ذائقہ متاثر نہ ہو لیکن میری بیوی کو خوب بھون کر بھجیا اسٹائل میں پکانا پسند ہیں اسی طرح کچھ اور معاملات ہیں اٹھنے بیٹھنے کھانے پینے کے اوقات، پہننے اوڑھنے اور میل جول کے طریقے وغیرہ۔
اب میں بھُنے ہوئے کھانے اور وہ ابلے ہوئے کھانے پہ کمپرمائز تو کر سکتے ہیں کبھی میں بھُنا کھانا کھا لوں گا کبھی وہ ابلے ہوئےکھانے کھا لیں گے لیکن ایسا نہیں ہو گا کہ میری پسند سے ابلے کھانے یا فطرت میں موجود باقی اسٹینڈرڈز نکل جائیں اور دوسروں کی پسند نا پسند شامل ہو جائے۔
یہ ہے کمپرومائز۔
بٹیا کیا کہیں گی آپ اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بابا جانی کمپرومائز تو ان باتوں پر کیا جاتا ہے ناں جن کو کرنا نہ چاہیں لیکن کر لیتے ہیں کسی کی خاطر۔۔۔ ۔ لیکن میاں بیوی کے رشتے میں کمپرومائز نہیں محبت ہونی چاہیے کہ آپ کی رضا بھی وہی ہو جو آپ کے شریک حیات کی ہے۔۔۔ آپ دونوں ایک سا سوچتے ہوں، ایک سا دیکھتے ہوں ۔۔۔
اللہ اس محبت کو سدا قائم رکھےبٹیا کیا کہیں گی آپ اسے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کمپرومائز یا محبت ؟
نشے کی علت نے کچھ ایسے اپنی مٹھی میں کیا ہوا تھا کہ ماں باپ بہن بھائی جو کہ سمجھا بجھا مار کوٹ ہر حربہ استعمال کر کے یقین کر چکے تھے کہ یہ مر جائے گا مگر نشہ نہیں چھوڑے گا ۔ شادی کے بعد بھی جب بھی پاکستان جانا ہوا ۔ نشے کی دنیا آباد رہی ۔ اک نشئی کے طور پورے خاندان سے مجھے حقارت و طنز و تشنیع بھری نگاہوں کا سامنا رہا ۔میں جو کہ بذات خود سارے زمانے کو چہروں باتوں سے سمجھ جانے کا دعویدار رہا ۔ کبھی بھی اپنی شریک حیات اپنی دلبر جاں کی جانب سے نشے کی علت پر کوئی بھی کسی بھی قسم کی بات سننے یا محسوس کرنے کا موقع نہیں ملا ۔ اس کی توجہ اس کی محبت اس کی تابعداری ہمیشہ مجھے اپنی نگاہ میں شرمندہ کرتی رہی ۔ مگر میں ڈھیٹ بنا نشے میں ڈوبا رہا ۔
اک دن نشے کی لہر میں ہی اس سے پوچھا کہ " تمہیں میرے نشہ کرنے پر کوئی اعتراض نہیں " اس نے چند لمحت میری آنکھوں میں دیکھا اور کہا کہ " نشہ کس کو اچھا لگتا ہے ۔ کون بیوی چاہتی ہے کہ اس کے خاوند کو دنیا نشہ باز کہے ۔ مگر میرے لیئے آپ کی ہر خواہش زمانے سے بڑھ کر ہے ۔ مجھے آپ سے محبت ہے ۔ اور آپ کی ہر خواہش کی تکمیل میں مدد دینا میری دلی خوشی ہے ۔ اور میرا یہ یقین ہے کہ میری محبت اک دن آپ کو اس برائی سے دور کر دے گی ۔ اور میرا یہ یقین میرے ایمان سے بھی زیادہ مضبوط ہے ۔ اس کی محبت کا یہ اظہار میری روح تک میں اتر گیا ۔
وہ دن گیا آج کا دن آیا کہ چار پیکٹ روز سگریٹ پینے والا ہر طرح کےنشے میں ڈوبے رہنے والا نایاب نشے سے دور ہو گیا ۔
اللہ تعالی میری دلبر میری جانی کو سدا میرے سنگ ہنستا مسکراتا شادوآباد رکھے آمین
بابا جانی کمپرومائز تو ان باتوں پر کیا جاتا ہے ناں جن کو کرنا نہ چاہیں لیکن کر لیتے ہیں کسی کی خاطر۔۔۔ ۔ لیکن میاں بیوی کے رشتے میں کمپرومائز نہیں محبت ہونی چاہیے کہ آپ کی رضا بھی وہی ہو جو آپ کے شریک حیات کی ہے۔۔۔ آپ دونوں ایک سا سوچتے ہوں، ایک سا دیکھتے ہوں ۔۔۔
یہ ہی تو کہا بھیا۔۔۔ ۔
میاں بیوی میں کمپرومائز نہیں محبت ہوتی ہے
بھابھی نے کمپرومائز نہیں محبت کی۔۔۔ ۔ اور آپ نے بھی
اس بندے کو تو بیوی نہیں جلاد چاہیے۔اچھا لگا پر ہم نشہ نہیں چھوڑیں گے نایاب بھائی
تسی اور بیوی چاہے جو مرضی کر لئو مین نئیں او چھڈنا نشہاس بندے کو تو بیوی نہیں جلاد چاہیے۔
نئیں نئیں نئیں میں نے نہیں چھوڑنا نشہ نہیں نہیں نہیںمحترم بھائی ۔۔۔ ۔ ذرا وقت آنے دیں
"نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل " کا فلسفہ آپ پر روشن ہوجائے گا
اور پھر آپ
ان شاءاللہ
اک دن سب چھوڑ بھابھی کے سنگ بیٹھ یہ گنگنا رہے ہوں گے کہ
" یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے "
نئیں نئیں نئیں میں نے نہیں چھوڑنا نشہ نہیں نہیں نہیں
تسی پاویں جو وی کر لو میری گل اوتھے ای اےجب آنکھوں سے پلائے وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو زمانے کے نشے پھیکے لگتے ہیں محترم بھائی
تسی پاویں جو وی کر لو میری گل اوتھے ای اے
جب ساری دنیا نے بول لیا ہے تو بھائی جان آپ بھی ثواب کا کام کر ہی ڈالیںمیں کچھ بولوں کیا؟؟