بیوی سے محبت

مقدس

لائبریرین
عسکری بھائی
آپ ایویں کی ٹینشن لیتے رہتے ہو۔۔ کچھ نہیں ہوتا۔۔ آپ کی لائف پارٹنر بہت اچھی، بہت محبت کرنے والی ہوں گی ان شاءاللہ۔۔۔آپ جیسا ان کے ساتھ رہیں گے ۔۔ ویسا ہی وہ ہوں گی۔۔ کیونکہ اللہ میاں نے کہا ہے ناں کہ نیک مرد کے لیے نیک بیوی اور برے کے لیے بری۔۔۔ تو کاہے کی ٹینشن۔۔۔ آپ خود اچھے رہیے بس۔۔ اللہ آپ کے حق میں اچھا کرے گا۔۔۔۔ ویسے سوری جن انکلز اور بھیازز کو لگتا ہے کہ بیویاں سر درد ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔ وہ ذرا خود پر ایک نظر ڈال لیں کہ کس وجہ سے اللہ نے ان کو یہ سزا دی ہے :)
 

عسکری

معطل
ساری بات سمجھداری اور سمجھوتے کی ہے اگر میاں بیوی کے مزاج میں فرق ہو تو ایک فریق کو لازماََ سمجھوتا کرنا پڑتا ہے میری اور میرے بیوی کے مزاج میں زمین آسمان کا فرق ہے مجھے ادب سے لگاؤ ہے اسے نہیں میں مجلسی آدمی ہوں وہ نہیں مگر ہماری انڈرسٹینڈنگ کی خاندان میں مثالیں دی جاتی ہیں عورت کو عزت احترام اور پیار محبت کی ضرورت ہوتی ہے آسائشیں ثانوی چیز ہیں انڈرسٹینڈنگ نہ ہو تو آسائشیں بھی محبت پیدا نہیں کر سکتیں انڈرسٹنڈنگ ہو تو ہر حال میں گزارہ ہوجاتا ہے :)
یہ ہوئی نا بات میں ایسی باتیں سننا چاہتا تھا اور مجھے وہ لوگ دوسری فلاسفی پڑھا رہے ہین ۔
 

عسکری

معطل
عسکری بھائی
آپ ایویں کی ٹینشن لیتے رہتے ہو۔۔ کچھ نہیں ہوتا۔۔ آپ کی لائف پارٹنر بہت اچھی، بہت محبت کرنے والی ہوں گی ان شاءاللہ۔۔۔ آپ جیسا ان کے ساتھ رہیں گے ۔۔ ویسا ہی وہ ہوں گی۔۔ کیونکہ اللہ میاں نے کہا ہے ناں کہ نیک مرد کے لیے نیک بیوی اور برے کے لیے بری۔۔۔ تو کاہے کی ٹینشن۔۔۔ آپ خود اچھے رہیے بس۔۔ اللہ آپ کے حق میں اچھا کرے گا۔۔۔ ۔ ویسے سوری جن انکلز اور بھیازز کو لگتا ہے کہ بیویاں سر درد ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔ وہ ذرا خود پر ایک نظر ڈال لیں کہ کس وجہ سے اللہ نے ان کو یہ سزا دی ہے :)
جی سسٹر زبردست باتیں بتائیں اپ نے میرے استاد جی کی طرح :bighug:
 
ارے نہیں بھیا !!،کس نے کہا آپ سے ۔
نیک ،پارسا اور اچھی عادتوں کی مالک بیوی کسی فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اُسے بادشاہ بنا دیتی ہے ۔
“دنیا ایک پونجی (فائدہ کی چیز) ہے اور دنیا کی بہترین پونجی نیک بیوی ہے”.
بس بھیا اگر آپ کو بیوی اچھی مل گئی تو سمجھ لیجئے گا آپ کی زندگی سنور گئی ہے :)

نیلم حکایتی،نصیحتی بھی بن گئیں
 
ساری بات سمجھداری اور سمجھوتے کی ہے اگر میاں بیوی کے مزاج میں فرق ہو تو ایک فریق کو لازماََ سمجھوتا کرنا پڑتا ہے میری اور میرے بیوی کے مزاج میں زمین آسمان کا فرق ہے مجھے ادب سے لگاؤ ہے اسے نہیں میں مجلسی آدمی ہوں وہ نہیں مگر ہماری انڈرسٹینڈنگ کی خاندان میں مثالیں دی جاتی ہیں عورت کو عزت احترام اور پیار محبت کی ضرورت ہوتی ہے آسائشیں ثانوی چیز ہیں انڈرسٹینڈنگ نہ ہو تو آسائشیں بھی محبت پیدا نہیں کر سکتیں انڈرسٹنڈنگ ہو تو ہر حال میں گزارہ ہوجاتا ہے :)
بالکل کچھ ایسا ہی ادھر بھی ہے، اور ایک تو انسان دوسرے کے مزاج سے سمجھوتا کرتا ہے بلکہ بہتر طریقے سے اپنے مزاج کی باریکیاں بھی سمجھانے کی کوشش کرتا ہے کہ ایسا کیوں ہے اور نارملی باقی لوگ کیسے ہیں وغیرہ وغیرہ، اور دونوں طرف سے سمجھوتے میں شامل ہونے والی چیزوں کو ڈسکس کرتے رہنا چاہیے، اور مزاج، طریقوں، محبت اور مسائل کے اوپر اکثر بات چیت ہوتی رہنی چاہیے، اور بہت سے معاملات میں عورت کو ڈھارس کی ضرورت ہوتی ہے اور حوصلہ کی بھی۔
 

عسکری

معطل
426693_573328196038802_1835389616_n.jpg
 
Top