یوسف سلطان
محفلین
ماشاءاللہ!!
بہت بہت مبارک ھو اپ کو
بہت بہت مبارک ھو اپ کو
خیریت موجود خیریت مطلوب۔ یہ اسٹائل ہمارے تایا کا تھا اور ہم سمجھتے تھے کہ شائد کام پر جاتے جاتے جلدی میں خط لکھتے ہوں گے۔رانا بھائی، خیریت موجود خیریت مطلوب
کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
میں تو روز آ رہی ہوں
میں نے کئی جگہوں پہ پڑھا ہے لیکن فی الحال یہی یاد ہے کہ سورۃ فتح کے آخر میں ہے۔معنی؟ اور قرآن کا ریفرنس؟
معنی؟ اور قرآن کا ریفرنس؟
سورت الفتحسورۃ فتح
مقدس کی پوسٹ دیکھ کر ذہن میں آیا کہ مقدس بھی بہت اچھا نام ہے زین اس پہ سوچو
فہیم بھیا کی گڑیا کا نام بھی تو مقدس ہے ناں
مٹھائی حاضر ۔۔۔ اب جلدی سے نام بتائیےماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی
مٹھائی کھلائیں تو نام بھی سوچ لیں گے
نام تجویز کرنے اور سوچنے کا وقت تو گزر چکا اب تو نام رکھنے کا وقت ہے
اتنےمشکل نامنام : نوین ، روین ، انثیٰ ، پری وش ، ماہ روش ، پشنم
بہت شکریہزین بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو اللہ تعالیٰ نے آپ پر بہت رحمت نازل کی ہے۔اللہ تعالیٰ اسےدنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا کرےاور وہ آپ سب کے لیے برکتوں والی ثابت ہو آمین۔
آپ کے نام کی مناسبت سے ایک نام تجویز کر رہا ہوں۔
دیکھیں
زین + ب= زینب
بالکل مجھ پر گئی ہےؤیسے بھیا ۔۔۔ آپ جیسی ہے یا بھابھی جیسی۔۔۔۔
بہت شکریہ بہنا۔بہت بہت مبارک ہو زین بھائی
ایک ہی نام لکھنا ہے یا زائد
میرے ایک کزن ہے والدہ اور والد نے الگ الگ نام رکھے اوردونوں آج تک انہی دو ناموں سے پکارتے ہیںبیٹی تو ایک ہے معلوم نہیں نام کتنے رکھنے ہوں
اتنےمشکل نام
تین نام تو پہلے سے قبضہ ہیں۔مبارک ہو بھائی جان
مریم، عائشہ، خدیجہ یا فاطمہ میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔
رافعہ، کرن، شگفتہ۔
مقدس مت رکھئے گا ورنہ ہر وقت ہنستی ہی رہے گی۔
شگفتہ رکھنے سے پہلے بھی دس بار سوچئے گا کہ ہر وقت کتابوں میں کھوئی رہے گی۔
موبائل فون کی وبا سے بچانا ہے تو حمیرا نام رکھنے سے بھی اجتناب برتئے گا۔
بلیوں کی دوستی سے دور رکھنا چاہیں تو عائشہ بھی نہ رکھئے گا۔
عائشہ عزیز ، سیدہ شگفتہ ، حمیرا عدنان
بہت خوبصورت نام ہے۔بہت مبارک ہو۔ اللہ قسمت اچھی کرے اور اُسے آپ لوگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
رُحما
یہ نام قرآنِ پاک میں ہے۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔ میری دوست کی بیٹی کا بھی ہے۔