بڑی ہمت ہے آپ کی ورنہ میں تو کبھی دو تین صفحات سے آگے نہیں بڑھ سکا۔نہیں رانا بھائی، میں تو جب خط لکھوں تو وہ کافی طویل ہوتا ہے، میں جب ہاسٹل میں تھی تو بیس بیس صفحات کے خط بھی لکھے ہوئے ہیں گھر جب لکھتی
اگر ان کوششوں کو شیئر کیا جا سکتا ہے تو کوئی رہنما تحریر پلیز تا کہ بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جائے
ڈیڑھ سو فیصد درست کہا آپ نے
اوہ اچھا پانچ سال ہوگئے ہیں!اچھا! تو یہ پچھلے پانچ سال سے اوتار میں کس معصوم کو قید کیا ہوا ہے آپ نے؟
بہت پیاری ہے مریم
کیوٹ!