شمشاد نے کہا:تو اس کا مطلب ہوا شگفتہ سے زیادہ ڈرامہ پیارا ہے آپ کو
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم فرحت بے حد شکریہ !
اب یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ حمزہ زیادہ خوش ہے یا میں یہ سب گرافکس دیکھ کر
خوش رہیں آپ بھی !
حمزہ صاحب اپنے خیالات خود یہاں پیش کر دیں گے
آج تو میری صحیح کی شامت آئی جب حمزہ کو معلوم ہوا ان گرافکس کے بارے میں اور۔۔۔ پھر مجھے پورا وقت یہی محاورہ یاد آتا رہا۔۔۔۔ آ بیل مجھے مار ۔۔۔
بوچھی نے کہا:جناب بجلی چلی جائے تو نیٹ تو بند ہوتا ہی ہے کیا فون بھی موبائل بھی بند ہوجاتے ہیں ۔؟
شگفتہ کو میں نے کتنی بار ٹرائی کیا تھا کل رات مگر نہیں کوئی ریسیو نہیں
بوچھی نے کہا:شگفتہ کیا کرتیں ہیں آپ ؟ ؟ آپکا ٹیکسٹ آیا تو میں نے لکھا تھا نا میں کچن کے کاموں میں بزی ہوں ابھی کچھ دیر میں فون کرتی ہوں ۔؟ تو میرے ٹیکسٹ کو بھی ملے ہوئے گھنٹہ بھر تو ہوا میں فون کر کر کر کے اب تنگ آکر اٹھ آئی ہوں بیل بجتی ہے اللہ جانے آپ کدھر ہیں ۔
اور جب بہت دل کر ہی رہا بات کو آپکا تو میں مسنجر پر بھی ہوں اسوقت مگر مجھے بلا کر خود آپ نہیںہیں
اب میں کیا کروں ؟ میں خاص آپکے لئے آن لائن ہوں ۔ کہ شگفتہ نے بہت یاد کیا ہے ایس ۔ایم ایس بھیج کر کہا ، مگر اب نہ تو آپ فون پر ہیں نا میسنجر پر ۔؟
اور میں ابھی کچن کے کاموں میں ہوں کہ رات کو مجھے نکلنا بھی ہے ۔
تو ؟ ؟