سیدہ شگفتہ نے کہا:کل میسینجر نے اتنا پریشان کیا کہ میں تنگ آ کے پھر لگانے کو دل ہی نہیں کر رہا تھا۔ آج میرا ارادہ ذرا آپ کی اسپیس پر تخریب کاری کا تھا وہ لگی نہیں کہ کچھ لکھتی وہاں ۔ ابھی میں اپنے سسٹم سے بھی لاگ آن نہیں ہوں۔ یہ حمزہ کو نیا سسٹم لے کے دیا ہے، اسی سے لاگ آں ہوں سو یہ معجزہ ہونا تھا : )
ہاں وہ م س ن اسیپس کبھی کبھی نا کھل کر تنگ کرتی ہے سب کو ۔
میں کچھ اور تصویریں لگا کر آئی ہوں وہاں ۔ دیکھنے والی ہیں
اور میں نظم پر تبصرہ بھی لکھ آئی اب اگلی نظم کا انتظار ہے ۔