مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

حجاب

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
حجاب

کوئی وعدہ نہیں ہم میں
نہ آپس میں بہت باتیں
نہ ملنے میں بہت شوخی
نہ آخرِ شب مناجاتیں
مگر اِک اَن کہی سی ہے
جو ہم دونوں سمجھتے ہیں
عجب اِک سرخوشی سی ہے
جو ہم دونوں سمجھتے ہیں
یہ سارے دلربا منظر
طلسمی چاندنی راتیں
سنہری دھوپ کے موسم
یا ہلکے سکھ کی برساتیں
سبھی اک ضد میں رہتے ہیں
مجھے پیہم یہ کہتے ہیں
محبت یوں نہیں اچھی !
محبت یوں نہیں اچھی !

بہت شکریہ شگفتہ اچھی نظم ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام شگفتہ ۔۔ کیسی ہیں آپ ۔۔مبارک ہو آپ کے امی ابو واپس آ رہے ہیں ۔۔ :) ۔۔ میری امی بھی واپس آ گئیں دو دن ہوئے ۔۔ :)
ہر یہ شکریہ میرا خیال ہے اس شعر کے لئے ہوگا جو آپ کے لئے میں نے لکھا تھا ۔۔ :) لیکن اس کے لئے شکریے کی تو کوئی بات نہیں ۔۔ میرا دل چاہا تو لکھ دیا ۔۔ جیسے ابھی میرا دل چاہ رہا ہے ایک اور شعر آپ کے لئے لکھنے کو ۔۔ :p

کچھ ایسے بھی تہی دست ہیں ‘نوا‘ جن سے
ملائیں ہاتھ تو خوشبو نہ جائے ہاتھ کی ۔۔۔

السلام علیکم سارہ ، ابھی تو آپ کو امی کی واپسی مبارک میں ابھی انتظار میں ہوں :)

آپ کے اشعار کے لئے واقعی بہت شکریہ، بہت اچھا لگا ! مزید شکریہ کال کرنے کا آپ کی آواز اتنی اچھی لگ رہی تھی!
مزید شکریہ مجھے ایک بھولا ہوا ٹائٹل یاد دلانے کا، وہی آپ کے لئے

اُلجھا ہوا ایسا کہ کبھی کُھل نہیں پایا
سُلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا

وعلیکم اسلام ۔۔ خیر مبارک ۔۔ :) آپ کے امی ابو بھی انشاءاللہ جلد ہی واپس آ جائیں گے ۔۔ :)
شگفتہ اتنے شکریوں کی تو کوئی بات نہیں ۔۔ :( ۔۔ آپ کو اشعار اچھے لگے یہی کافی ہے ۔۔ اور مجھے بھی آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگا ۔۔ :) لیکن اگر آپ اس طرح شکریے ادا کریں گی نہ تو میں پھر فون نہیں کروں گی ۔۔ :(
یہ ٹائیٹل آپ کو کس نے دیا تھا شگفتہ ۔۔ بہت زبردست ہے ۔۔ تھینکس ۔۔ :)

اچھا ٹھیک ہے میرا شکریہ آپ کے شکریہ سے کینسل ہو گیا اب ٹھیک ہے :)

یہ ٹائٹل کالج میں ملا، ہماری ایک ٹیچر ہیں بہت اچھی انھوں نے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں مکھن بھی کھا لوں تو بھی موٹی نہیں ہوتی ۔ :lol:
سویرے ناشتے میں میں پراٹھا + دہی سالن +جوس ۔ ۔ ۔۔ چائے اور چائے کے ساتھ کیک مٹھائی یا چاکلیٹ ۔ یہ میرا ناشتہ ہے صرف ۔ :p

لنچ میں ۔ ۔ ۔ پراٹھا + سالن + چاول اور میٹھی لسی :lol:
پھر کچھ میٹھی چیز ۔ یہ لنچ ہے میرا

رات کے کھانے میں پراٹھا :lol: :lol:
کباب + سالن اور کوک ۔ ۔ پھر میٹھی چیز ۔ ۔۔
اور اسکے الاؤہ منہ چرتا ہی رہتا ہے کبھی میٹھا تو کبھی نمکین ۔

موٹی میں پھر بھی نہیں :p :p
:lol: :lol:

بوچھی ، یہ کیا روزانہ کا مینیو ہے :) مجھے واقعی آپ کی شاگردی میں بیٹھنا ہوگا :) میں تو اتنی چور ہوں کھانے کے معاملے میں۔۔۔ کھانے سے زیادہ پکانے سے دلچسپی ہے :)

ہاں یہ اپنے گھر میں میرا روز کا مینیو ہے ۔ :lol:
میں پکانے میں تھوڑی سست اور چور ہوجاتی ہوں پر کبھی کبھی۔ مگر کھانے کی چور نہیں ہوں :lol: :p
شیر ہوں :p :chalo:

بوچھی ، بس پھر مجھے اپنا شاگرد بنا لیں۔ امی آپ کو بہت دعائیں دیں گی اگر میں کچھ بہتر ہو گئی کھانے پینے میں :)
 
تیشہ

animated087.gif

شام کو ذرا تشریف لائیے گا ۔ میسنجر پر ۔
 
F@rzana

محفلین
شگفتہ ڈیر۔۔۔۔۔ آپ کی سالگرہ کی مبارک اور معذرت دونوں کے لیئے تاخیر ہوچکی ہے۔۔۔۔۔ لہذا۔۔۔۔ اگلی کی پیشگی مبارکباد دلی دعاؤں کے ہمراہ لپیٹ کر ارسال کر رہی ہوں، اب ایک بڑی سی مسکراہٹ میں جواب دیجئے گا :lol:

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی یہ لیں :)

رنگ ہی رنگ
زندگی کے رنگ
آؤ ہم تم اپنے لئے رنگ چن لیں
تم محبت کا بھڑکتا گل رنگ لے لو
میں وفا کا نرم و نازک رنگ چُن لیتی ہوں
سنو ! تم خلوص کا پاکیزہ رنگ لے لو
میں ہنستے موسموں کے رنگ لے لیتی ہوں
وہ دیکھو شبنم کا اِک تارہ ٹوٹا
تم اس کے صبیح رنگ اپنے اندر جذب کر لو
میں مسرتوں کا چمپئی رنگ اٹھا لیتی ہوں
تم روٹھنے کے شریر رنگ لے لو
میں منانے کے شوخ رنگ چن لیتی ہوں !

:) شکریہ شگفتہ ،

ادھر تو اب ہر طرف سے شاعری کی یلغار ہوتی نظر آرہی ہے ۔ :lol: بچارہ سالگرہ مبارکباد تو کہیں بہت پیچھے رہ گئی ۔ اب شاعری ہی شاعری ،

بہت عمدہ ہے شگفتہ مجھے پسند آئی :)
:mogambo:

بوچھی میں ادھر دیوان لکھنا آپ کے لئے :) یہ آپ کو میری یاد دلایا کرے گا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
F@rzana نے کہا:

السلام علیکم فرزانہ

بے حد شکریہ کیک کے لئے بھی اور بڑی سی مسکراہٹ :)
تو آپ آنکھیں بند کریں تو میں سامنے موجود بڑی سی مُسکراہٹ کے ساتھ :)

اچھا ٹھیک یہاں بھی لگا دینا ہے !!
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفت

03.gif

السلام و علیکم
مجھے اکثر منیر نیازی صاحب کا یہ مصرعہ دہرانا پڑتا ہے “ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں“ (دیتا کی دیتی میں تبدیلی کے بعد:)‌)
شگفتہ جی گزری سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارک باد قبول کریے ۔۔ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ سے آپ کی خوشیوں کے لئے دعا گو ہوں۔ اللّٰہ آپ کی زندگی کے اس نئے سال کو آپ کے لئے خوشی، صحت اور کامیابیوں کا سال ثابت کرے (آمین)

بہت ساری دعائیں۔۔۔ ڈھیر ساری نیک خواہشات آپ کے لئے۔۔آج بھی اور ہمیشہ۔۔

01.gif

02.gif
خوش رہیے ہمیشہ:)
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی پھر ڈسکنیکٹ ہو گیا تھا کل :(

میں آپ کو ٹیکسٹ کر دیا تھا تب ۔

جی :( اور کل میں دیر سے آئی مجھے زکریا نے بتایا شگفتہ کو میں نے انتظار میں گھنٹہ بھر جگائےرکھا تھا :p :) پر میں بزی نہیں آسکی ۔ اور جب آئی تب آپ گئیں ۔ میں نے پوچھ لیا تھا کیا کیا جھگڑے ہوئے :lol: :lol: مجھے زکریا نے بتایا کہ شگفتہ اس بات کو لے کر تھیں :lol:

چلئیے کوئی بات نہیں نیکس پھر کبھی ۔ :D
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی یہ لیں :)

رنگ ہی رنگ
زندگی کے رنگ
آؤ ہم تم اپنے لئے رنگ چن لیں
تم محبت کا بھڑکتا گل رنگ لے لو
میں وفا کا نرم و نازک رنگ چُن لیتی ہوں
سنو ! تم خلوص کا پاکیزہ رنگ لے لو
میں ہنستے موسموں کے رنگ لے لیتی ہوں
وہ دیکھو شبنم کا اِک تارہ ٹوٹا
تم اس کے صبیح رنگ اپنے اندر جذب کر لو
میں مسرتوں کا چمپئی رنگ اٹھا لیتی ہوں
تم روٹھنے کے شریر رنگ لے لو
میں منانے کے شوخ رنگ چن لیتی ہوں !

:) شکریہ شگفتہ ،

ادھر تو اب ہر طرف سے شاعری کی یلغار ہوتی نظر آرہی ہے ۔ :lol: بچارہ سالگرہ مبارکباد تو کہیں بہت پیچھے رہ گئی ۔ اب شاعری ہی شاعری ،

بہت عمدہ ہے شگفتہ مجھے پسند آئی :)
:mogambo:

بوچھی میں ادھر دیوان لکھنا آپ کے لئے :) یہ آپ کو میری یاد دلایا کرے گا

لکھیں ۔ دیوان ۔ ۔ پہلے ادھر سب دیوان ہی لکھے جارہے ہیں :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی پھر ڈسکنیکٹ ہو گیا تھا کل :(

میں آپ کو ٹیکسٹ کر دیا تھا تب ۔

جی :( اور کل میں دیر سے آئی مجھے زکریا نے بتایا شگفتہ کو میں نے انتظار میں گھنٹہ بھر جگائےرکھا تھا :p :) پر میں بزی نہیں آسکی ۔ اور جب آئی تب آپ گئیں ۔ میں نے پوچھ لیا تھا کیا کیا جھگڑے ہوئے :lol: :lol: مجھے زکریا نے بتایا کہ شگفتہ اس بات کو لے کر تھیں :lol:

چلئیے کوئی بات نہیں نیکس پھر کبھی ۔ :D

ہاں بوچھی

میں کل بہت انتظار کیا آپ کا۔۔۔ میری آنکھیں بند ہوئی جا رہی تھیں میری نیند ایسی ہے کہ ادھر سر رکھوں اور ایک منٹ سے پہلے پہلے دنیا سے بے خبر :)

پھر میں لائبریری کے سوالات کر کے زکریا بھیا کو پریشان کرنا شروع کیا۔۔۔۔ لیکن آپ آئیں ہی نہیں :(

اور جھگڑا تو ہونا ہے آپ سے ۔۔۔۔ آپ آئیں تو سہی ذرا :)
 
Top