مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

تیشہ

محفلین
کچھ نہیں سارہ ، :grin: یہ شگفتہ کو بلانے کا اک بہانہ ہے ۔ جو روز مجھے کچھ دکھانے کو بول جاتیں ہیں کہ بوچی آج آپکو میں دکھاتی ہوں بہت کچھ ہے دکھانے کو ۔ ۔ تو آپ م س ن پر کب آرہی ہیں ۔؟ پوچھکر پھر دوبارہ لمبے عرصے کے لئیے گمُ شدہ ہوجاتی ہیں :( ،۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی میں کیا کروں ڈائل اپ نے صحیح سے زچ کیا ہوا ہے ۔ اتنی کم اسپیڈ ہوتی ہے کہ بس انتظار انتظار میں ہی کتنا وقت ضایع ہو جاتا ہے کچھ اہم بات بھی کرنا ہو تو رہ جاتی ہے ۔ ۔ ۔ یا تو کچھ کھلتا نہیں اور اگر کُھل بھی جائے تو بھی فائدہ نہیں اسپیڈ کی وجہ سے بس زچ ہی ہوتے رہو ۔ ۔ ۔ :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پھر ٹیکس الگ دینا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ حمزہ صاب کو آرکیڈ پر گیمز کھیلنے ہوتے ہیں اور ٹام اینڈ جیری کے ساتھ سیشنز ہوتے ہیں
 

تیشہ

محفلین
بوچھی میں کیا کروں ڈائل اپ نے صحیح سے زچ کیا ہوا ہے ۔ اتنی کم اسپیڈ ہوتی ہے کہ بس انتظار انتظار میں ہی کتنا وقت ضایع ہو جاتا ہے کچھ اہم بات بھی کرنا ہو تو رہ جاتی ہے ۔ ۔ ۔ یا تو کچھ کھلتا نہیں اور اگر کُھل بھی جائے تو بھی فائدہ نہیں اسپیڈ کی وجہ سے بس زچ ہی ہوتے رہو ۔ ۔ ۔ :(


:(

آئے ہائے ۔ ۔ :( کیا مصیبت ہے :mad:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی کل آف ہے میں آنلائن ہونے پر آپ کو میسج بھیج دوں گی اس لئے پہلے سے انتظار کا نہیں کہہ رہی ۔




آپکا آف ہے نا :( میرا نہیں ہے :( سوائے ہفتے اتوار کو ،۔۔
میں اسوقت ہی آتی ہوں اور میرے آتے جاتے آپ نہیں ہوتیں ۔ اچھا بیل دے دیجئے گا میں قریب ہوئی تو آجاؤں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ میری م س ن آئی نئی ہے ۔ اب میں نے نئی والی پر ایڈ کیا ہے ۔ پہلے والی اب میں یوز نہیں کر رہی ،
اس لئیے نئی والی کو یاد رکھئیے ۔ پرانی بھول جائیے ۔ :grin:

آئی ڈی ، ۔ ہاٹ میل نئی ۔
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ میں آج ، کل ، اور پرسوں فری ۔۔ فارغ فرصت ُ سے چھٹی ُ منانے کو ہوں ، ۔۔ اس لئیے آپ رات گئے جگا سکتین ہیں جس وقت آنا ہو ، بیل دے دیجئیے گا ، ۔۔

Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
کردیں ۔ ۔۔ دل ہے تو کردیں ،۔ ۔ ورنہ آپکو تو اب نئی آئی ڈی میں کر ہی چکی ۔ اسلئیے پرانی کی ضرورت نہیں زیادہ ، ۔۔ ۔

اب میں ذرا پرسوں کا بچا کچھا حلوہ کھا لوں ۔ ۔ اور چائے پی لوں ۔۔۔
پہلے ہی بڑے بھیا سے گھنٹہ بھر بات چیت سے بھوک لگی ۔ بڑے بھیا کے فون رکھتے ہی فرزانہ کا آگیا

اب میں پیٹ پوجا کر آؤں ۔ ۔۔
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ ،۔/ آپ کا ایس ایم ایس ملا ہے فرزانہ کو ۔ ۔ مگر فرزانہ جوابی ٹیکسٹ نہیں کرسکتیں کہ پاکستان کے ایس ایم ایس انکے موبائل سے جاتے نہیں ہیں ،۔
سو فرزانہ شکریہ بول رہی ہیں ،۔۔ آپکو اور زکریا کو سلام دے رہی ہیں ،

اور لیپ ٹاپ فرزانہ کا خراب ہے عید کے دن سے ہی ۔ اب آپکا ای میل مانگا ہے مجھ سے ،۔۔ تو میں لکھ رہی ہوں فرزانہ اپنے موبائل سے آپکو ای میل کریں گئیں ،،۔۔ ۔ ۔



3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
سوری :( شگفتہ آپکی مسڈ ِ کال کو میں نے دیکھا اب ہے ۔ دوپہر سے آپ نے دے رکھی ہے ۔ :( میں بزی تھی ،
موبائل ہی اب چیک کیا ہے تو نظر پڑی ۔ ۔۔
اسوقت تو میں کچن میں حلوے کو بھون ُ بھون ُ رہی ہوں ۔۔ ۔ بس تھوڑا سا رہ گیا ہے بن جاتا ہے تو میں آرام سے م س ن پر آتی ہوں ۔ ۔ ۔۔ آپکے لئے بھی لے آؤں گی اک پلیٹ ، ۔۔۔

حمزہ کی تصویر بہت پیاری آئی ہے ۔ مجھے بہت پیار آیا ہے اسے ایسے منہ پھلاُ کر ناراض دیکھکر ، ،،
آپ نے کیا ۔ ؟ کیا ہے اسے ؟ :confused: ڈانٹا ہوگا ضرور ۔ :confused:
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif



شگفتہ پریشان مت ہوں آپ ، ۔۔ مجھے ٹیکسٹ مل چکے ہیں آپکے دونوں مگر موبائل والیم آف تھا جسکی وجہ سے میں ٹیکسٹ ٹون سن نہ سکی ابھی آن کیا ،۔
وہ تو جیسے ہی آپ م س ن سے خاموش ہوئی ویسے ہی فورا سے پہلے مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ شگفتہ تو گئیں اب لمبا
zzzbbbbnnnn.gif
اسی لئے میں بھی آرام سے م س ن بند کر کے اپنے کام کاج میں لگ گئی ۔ اب ٹیکسٹ دیکھکر میری ہنسی چھوٹ گئی کتنا صیح اندازہ لگا میرا ،
خیر جو بات ادھوری رہ گئی ہے اسے پھر کسی روز پورا کرتے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
:( کل شام بھی آپ دے گئیں نا دغا :( :( بلکے آپ کا نیٹ ۔ ۔ میں انتظار میں ہی بیٹھی رہی اور آپکا نیٹ ۔۔ ۔ فریب دے گیا ۔ ۔ ۔

:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سوری :( شگفتہ آپکی مسڈ ِ کال کو میں نے دیکھا اب ہے ۔ دوپہر سے آپ نے دے رکھی ہے ۔ :( میں بزی تھی ،
موبائل ہی اب چیک کیا ہے تو نظر پڑی ۔ ۔۔
اسوقت تو میں کچن میں حلوے کو بھون ُ بھون ُ رہی ہوں ۔۔ ۔ بس تھوڑا سا رہ گیا ہے بن جاتا ہے تو میں آرام سے م س ن پر آتی ہوں ۔ ۔ ۔۔ آپکے لئے بھی لے آؤں گی اک پلیٹ ، ۔۔۔

حمزہ کی تصویر بہت پیاری آئی ہے ۔ مجھے بہت پیار آیا ہے اسے ایسے منہ پھلاُ کر ناراض دیکھکر ، ،،
آپ نے کیا ۔ ؟ کیا ہے اسے ؟ :confused: ڈانٹا ہوگا ضرور ۔ :confused:

:)

بوچھی ،،، آپ ادھر بھونتی رہیں اور میں ادھر انتظار میں خرچ ہو گئی :( :(

میرے قصور ہی اتنے زیادہ ہیں کہ سب ناراض مجھ سے :) حمزہ کو ڈانٹ کے میں کوئی اپنی عاقبت خراب کرنی ہے ۔۔۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ ،۔/ آپ کا ایس ایم ایس ملا ہے فرزانہ کو ۔ ۔ مگر فرزانہ جوابی ٹیکسٹ نہیں کرسکتیں کہ پاکستان کے ایس ایم ایس انکے موبائل سے جاتے نہیں ہیں ،۔
سو فرزانہ شکریہ بول رہی ہیں ،۔۔ آپکو اور زکریا کو سلام دے رہی ہیں ،

اور لیپ ٹاپ فرزانہ کا خراب ہے عید کے دن سے ہی ۔ اب آپکا ای میل مانگا ہے مجھ سے ،۔۔ تو میں لکھ رہی ہوں فرزانہ اپنے موبائل سے آپکو ای میل کریں گئیں ،،۔۔ ۔ ۔



3d-animated-emoticons-smileys22.gif

تھینکس بوچھی :)
جی فرزانہ کی ای میل مل گئی !
 
Top