ہاہاہاہا۔ مگر مچھ۔۔تو پھر ایسا کرتی ہوں کہ ایک گھر یہاں بنوا لیتی ہوں چھٹیاں گزارنے یہاں آ جایا کروں گی اور ساتھ آپ کو بھی بلا لیا کروں گی۔
ہاہاہا۔ اف میں بھلا کیوں چاہوں گی کہ آپ مگرمچھ کا شکار بنیں۔
چلیں ٹھیک ہے۔ اچھی سی جگہ پر ہی لوں گی ۔ انشاءاللہ۔ ابھی تو خواب ہی دیکھ رہی ہوں۔
اور کبھی آپ کہتی ہیں شور میں نہیں۔۔اور اب کہہ رہی ہیں سنسان علاقے میں نہیں۔۔
ماوراء ، بوچھی ۔۔۔ بہت خُوبصورت تصاویر ہیں !
میں یہاں رہتی ہوں تو سڑک پر ہر گزرنے والی اچھی گاڑی پر نظر رکھی ہو میں نے۔
لول۔ یہ مسئلہ ہی ہوتا ہے۔ اگر راستے میں گھر پڑتا ہو تو کوئی جاننے والا گزرے تو چکر لگا لیتا ہے۔
نہیں ویسے چکر کوئی نہین لگاتے کہ ہم سب گھر پر پائے ہی نہیں جاتے عموما ، یہ چکر چھٹیوں میں ہی سب کے لگتے ہیں چھٹیاں ختم تو سب کو پتا ہوتا ہے ہمارے گھر میں آنے کے کیا اوقات ہیں ۔ ۔ ہاں البتہ آتے جاتے سبھی گھر کو ضرور دیکھتے ہوئے گزرتے ہیںعادت سی بن چکی ۔ ۔ جیسے ہی کوئی اس روڈ پر چڑھ آئے خود بخود انکا منہ ادھر کو مڑ آتا ہے ۔
بوچھی میں سمجھی کہ آنے والے کو پہلے اپنی اوقات دیکھنا ہوگی ۔۔۔۔
بوچھی ۔۔۔ آپ نے تو ڈرا دیا ۔۔۔ مجھے بھی آنا ہے آپ کے پاس ۔۔۔ !
نہیں بوچھی۔۔۔ آپ کو آنا ہی پڑے گا ۔۔۔ !
اچھا سنیں ۔۔۔ میں نے شاپنگ فرمائی ۔۔۔ اور ابھی مزید فرمانی ہے ۔۔۔
السلام علیکم بوچھی فرحت اور فرزانہ کیسی ہیں ؟
شاپنگ کی تفصیل آج م س ن پر اگر آپ آنلائن ہوئیں