اے خان
محفلین
یار یہ تو الٹیاں ہوگئی۔ تمہاری دکھ بھری کہانی سن کر میرا دل بھر آیا ہے۔۔۔۔ وہ تو شکر ہے کہ آگے والے وال بند نہیں ہے۔۔۔ بچت ہوگئی۔۔
احمد بھائی کچھ مدد کرسکے شایداففف۔۔۔ ظالم۔۔۔ لیکن ایک بات کہوں۔۔۔ یہاں تم اکیلے نہیں ہو۔۔۔ محمداحمد بھائی کا اعترافی بیان بھی محفل پر موجود ہے کہ
سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے کمرے میں
دریچہ کھولوں تو دنیا دھواں دھواں ہو جائے
اور آپ کے لئیے کچھ اسطرح ۔۔۔ہوئے تم دوست جس کے اسے دشمنوں کی کیا ضرورت وغیرہ وغیرہ
انشاءاللہنہ کر پگلے۔۔۔ اب کیا زاروقطار رلائے گا۔۔۔۔ وکاس شرماراز نے کیا کہا تھا بھلا۔۔۔
میری کوشش تو یہی ہے کہ یہ معصوم رہے
اور دل ہے کہ سمجھ دار ہوا جاتا ہے
مجھے لگتا ہے تم نے بھی کسی دن سمجھ دار ہوجانا ہے۔۔۔
کانچ کی طرح نازک بھی ہوتا ہےہاں۔۔۔ میں نے بھی یہی سنا ہے کہ جسم کی سب سے مضبوط بافتیں دل کی ہی ہوتی ہیں۔
دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔ دل میں تری یاد رہے گی۔۔ ہائے ہائے۔۔۔ لو ایک شعر پکڑو۔۔۔
جہاں کی ریت ہے کہرام مچنے لگتا ہے
کسی کو عشق ہو یا مرگ ناگہاں ہو جائے
محمداحمد