محمد تابش صدیقی
منتظم
دولہے سے سر پر ہاتھ پھروا لینا بھی سودمند رہتا ہے۔ترتیب کا خیال رکھیے گا اے خان بھائی!
دولہے سے سر پر ہاتھ پھروا لینا بھی سودمند رہتا ہے۔ترتیب کا خیال رکھیے گا اے خان بھائی!
ان ساری تراکیب اور ٹوٹکہ جات سے بھی بات نہ بنے تو سیدھے سبھاؤ شادی کر لینی چاہیے۔دولہے سے سر پر ہاتھ پھروا لینا بھی سودمند رہتا ہے۔
اللہ آپ کو دنیا میں ہی کسی جنت بی بی سے ملوائے۔دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
مرے دکھ کی دوا کرے کوئی۔۔۔ وغیرہدل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
اور ہمیں کہا جاتا تھا۔۔ اگر دائیں ہتھیلی پہ خارش ہوگی تو "پیسے" ملیں گے ۔۔اور اگر بائیں ہتھیلی پہ ہوگی تو پیسے جو ہیں وہ بھی گم جائیں گے یا خرچ ہوجائیں گے۔۔دائیں ہتھیلی پہ خارش ہونے کا مطلب کہ لکشمی کی آمد آمد ہے۔
اس درد دل کی سفارش اب کردے کوئی یہاں ہوجائے ایسے وہ بارش جو بھیگادے پوری طرحمرے دکھ کی دوا کرے کوئی۔۔۔ وغیرہ
جی خان صاحب اب آپ کا علاج اس "بھگانے" ہی میں ہے!اس درد دل کی سفارش اب کردے کوئی یہاں ہوجائے ایسے وہ بارش جو بھگادے پوری طرح
ہمارے ہاں گیدڑ کی جگہ چڑیا نے لے لی ۔جب دھوپ میں بارش ہوتی ہے تو گیدڑ کی شادی ہوتی ہے۔
اچھا خاصا جوہری فرق ہے، بلکہ اس سے بھی کسی قدر زیادہ!ہمارے ہاں گیدڑ کی جگہ چڑیا نے لے لی ۔
اس لڑی کے تمام مراسلوں کو پڑھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ ہم اپنے بچپن میں واپس لوٹ آئیں ہیں ۔
بچپن میں تو ہمیں یہ خوف دامن گیر رہتا تھا کہ اگر بیج حلق سے نیچے اترا تو پیٹ میں پودھا اگ آئے گا
رائے دینے والے پر محی الدین نواب کے ناول "دیوتا" کا اثر لگتا ہے...موم بتی کو کنسنٹریشن کے ساتھ ایک منٹ تک پلک جھپکائے بغیر دیکھیں تو موم بتی بجھ جاتی ہے۔
وہ الگ بات ہے کہ کبھی ایک منٹ تک پلک جھپکائے بغیر نہیں بیٹھ سکا۔
بھگو دےاس درد دل کی سفارش اب کردے کوئی یہاں ہوجائے ایسے وہ بارش جو بھیگادے پوری طرح
عجیب معاملہ ہے آپ کے پاس ، یہاں بچے پڑھنے بیٹھیں تو والدین خوش ہوتے ہیںبڑوں نے بچپن میں بہت باور کرانے کی کوشش کی کہ نظر ایک finite resource ہے۔ زیادہ پڑھنے سے جلد بینائی جاتی رہے گی
آپ سکول کی پڑھائی کی بات کر رہے ہیں اورمیں ادھر ادھر کیعجیب معاملہ ہے آپ کے پاس ، یہاں بچے پڑھنے بیٹھیں تو والدین خوش ہوتے ہیں