مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی ہماری مبارک باد پر نہ کوئی شکریہ نہ کوئی پسندیدگی:eek:

ابھی ہم آپ کے محفل سے بار بار روٹھنے کی پوری کہانی لکھ ڈالیں گے جوش میں آکر:thinking:
ارے نہیں نہیں یار۔ میں تو بار بار دیکھ رہا تھا کہ کوئی پیغام تو نہیں رہ گیا :( ایک تو میری باس ہر دو منٹ بعد سر پر سوار ہو جاتی ہے اور نیا کام ذمے لگ جاتا ہے۔ اس وقت مجھ اکیلے کو پورا آفس، آئی ٹی، ویب ڈیولپر اور باس کا سام سنگ گلیکسی ٹیب ٹو اور نوکیا ای 7، سب کو ایک ساتھ بھوگنا پڑ رہا ہے

آپ کا دو بار شکریہ۔ پہلی بار مبارکباد کا دوسرا یاد دہانی کا :)
 
فہیم

خوش قسمت ہیں آپ کی باس ہیں :)

ورنہ ہمارے تو باس ہیں :rolleyes:
 
نگار ف

محفلین

فہیم

لائبریرین
ایک گھسا پٹا سا محاورہ یاد آ رہا ہے جس میں کسی کے منہ اور مسور کی دال کی بات کی گئی تھی شاید یا پھر کوئی اور دال ہو؟
واقعی کچھ محاورے بہت گھسے پٹے ہوتے ہیں۔
جیسے ایک وہ ہے نہ
لال گھوڑی پرانا لگام
پتہ نہیں ایسا ہی کچھ:p
 
عسکری

معطل
ارے نہیں نہیں یار۔ میں تو بار بار دیکھ رہا تھا کہ کوئی پیغام تو نہیں رہ گیا :( ایک تو میری باس ہر دو منٹ بعد سر پر سوار ہو جاتی ہے اور نیا کام ذمے لگ جاتا ہے۔ اس وقت مجھ اکیلے کو پورا آفس، آئی ٹی، ویب ڈیولپر اور باس کا سام سنگ گلیکسی ٹیب ٹو اور نوکیا ای 7، سب کو ایک ساتھ بھوگنا پڑ رہا ہے

آپ کا دو بار شکریہ۔ پہلی بار مبارکباد کا دوسرا یاد دہانی کا :)
یہ تو انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی ہو گئی آپ اسے بتائیں کہ آپ تئیس ہزاری بنے ہیں اس لیے آپکو اکیلا چھوڑ دیا جائے :mrgreen:
 
Top