امید ہے کہ دورانِ سرجری لاگ آؤٹ ہوں گے، ورنہ ہم سب کو لائیو سرجری بھی "پڑھنے" کو مل سکتی ہے۔حد تو یہ ہے کہ اب بھی محفل میں لاگ ان کیے ہوئے ہیں۔ واقعی، زندہ دلی اسی کا نام ہے بھئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بعد از نمازِ مغرب، اُن کی سرجری ہے
سرجن میاں کو محفل کا رُکن بنا لیں تب لُطف رہے گا۔ تابش بھائی کو ہم چیلنج نہیں دیتے، مبادا یہ بھی کر گزریں۔امید ہے کہ دورانِ سرجری لاگ آؤٹ ہوں گے، ورنہ ہم سب کو لائیو سرجری بھی "پڑھنے" کو مل سکتی ہے۔
جلد ہی ہم تعارفی لڑی کی امید کر سکتے ہیں۔سرجن میاں کو محفل کا رُکن بنا لیں تب لُطف رہے گا۔ تابش بھائی کو ہم چیلنج نہیں دیتے، مبادا یہ بھی کر گزریں۔
بس جلد سرپٹ دوڑنے سے گریز ہی کریں تو بہتر ہو گا۔آپ جلد دوڑنا بھاگنا شروع
ہم دل ہی دل میں دعا کر رہے ہیں کہ تابش بھائی آن لائن ہوں اور یہ بتلائیں کہ اب وہ کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں۔جلد ہی ہم تعارفی لڑی کی امید کر سکتے ہیں۔
نیز یہ کہ آدھی سرجری ہو چکی ہے اور باقی کی آدھی باقی ہے۔ سرجن صاحب مزید نشتر زنی کیا ہی چاہتے ہیں کہ ہم نے عرض کی کہ کچھ توقف کیجئے، ہم نے میشا شفیع والی لڑی میں مراسلہ لڑھکانا ہے۔ نیز دو مراسلے رپورٹ بھی ہوئے ہیں، ان پہ ایکشن بھی لینا ہے۔ وغیرہ وغیرہہم دل ہی دل میں دعا کر رہے ہیں کہ تابش بھائی آن لائن ہوں اور یہ بتلائیں کہ اب وہ کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
فی الحال تو سرجن میاں نے ان کی رپورٹ کے حساب سے ایکشن لینا ہے۔نیز یہ کہ آدھی سرجری ہو چکی ہے اور باقی کی آدھی باقی ہے۔ سرجن صاحب مزید نشتر زنی کیا ہی چاہتے ہیں کہ ہم نے عرض کی کہ کچھ توقف کیجئے، ہم نے میشا شفیع والی لڑی میں مراسلہ لڑھکانا ہے۔ نیز دو مراسلے رپورٹ بھی ہوئے ہیں، ان پہ ایکشن بھی لینا ہے۔ وغیرہ وغیرہ