اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ اور ہر آفت و پریشانی سے محفوظ رکھے۔ اللہ آپکو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔الحمد للہ آج سہارے کے ساتھ تھوڑا بہت چلا۔
جس وقت اٹھ کر چلا، بیٹی سکول گئی ہوئی تھی۔ واپس آئی تو اس کو بتایا کہ آج بابا چلے تھے۔ تو اس کے چہرے ویسی ہی خوشی ظاہر ہوئی، جیسی اس کے پہلے قدم پر ہمیں ہوئی تھی۔
اللہ صحت و عافیت عطا فرمائے۔ اپنا خیال رکھیے گا تابش بھائی۔لمبی کہانی ہے۔
مختصراً یہ کہ 2010 میں موٹر سائیکل ایکسڈینٹ ہوا، اس وقت ہیڈ انجری شدید تھی، کولہوں پر ہلکا سا دباؤ آیا تھا، مگر زیادہ توجہ نہیں گئی۔ بعد میں تکلیف بھی نہیں رہی۔
2012 میں دائیں ٹانگ میں تکلیف رہنے لگی، بعض اوقات شدید تکلیف اٹھتی، شاٹیکا پین سمجھ کر نیورو سرجن کو دکھایا، 6،8 ماہ مختلف دوائیاں کھاتا رہا، مگر دوائیاں ختم ہوتے ہی تکلیف پھر شروع ہو جاتی تھی۔
ایک کولیگ کے مشورہ پر سی ایم ایچ میں آرتھوپیڈک سرجن کو دکھایا۔ انہوں نے فوراً ایم آر آئی کروانے کو کہا۔
ایم آر آئی کی رپورٹ نے واضح طور پر نشاندہی کر دی کہ دائیں جانب AVN سٹیج تھری پر ہے، اور بائیں جانب بھی سٹیج ون پر موجود ہے۔ سٹیج تھری. پر ہونے کی وجہ سے کولہے کی گول ہڈی ڈی شیپ ہو چکی تھی۔ اس کا علاج صرف ٹوٹل ہپ ریپلیسمنٹ ہے۔ جبکہ بائیں جانب سٹیج ون پر تھا، تو اسے اسی وقت کور ڈی کمپریشن کے ذریعے آپریٹ کیا گیا۔ اور وہ اب ٹھیک ہے الحمد للہ۔
2013 میں یہ آپریشن ہوا۔ دائیں جانب کا انہوں نے کہا کہ جب تک چلا سکتے ہیں چلا لیں۔ بہرحال ڈیڑھ سال بعد تکلیف زیادہ رہنے لگی تو تمام ہی ڈاکٹرز نے یہ مشورہ دیا کہ اب ریپلیس کروا لیں۔ 14 اپریل 2015 کو یہ ہپ جوائنٹ ریپلیس کروا لیا۔ اور اتوار کو گاڑی سے اتر کر ایک دوکان کی سیڑھیوں پر چڑھنے سے پہلے ٹوٹے فٹ پاتھ پر ترچھا پاؤں پڑنے سے جھٹکا لگا، اور امپلانٹ کے نیچے سے ران کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
آمین۔ جزاک اللہاللہ صحت و عافیت عطا فرمائے۔ اپنا خیال رکھیے گا تابش بھائی۔
اب یہ عنوان بدلنا ہی پڑے گا۔تابش بھائی اس لڑی کا عنوان ہمیں ہر مرتبہ ڈرا دیتا ہے۔ جب بھی نظر پڑتی ہے کہ:
آج تابش بھائی کی سرجری ہے
اللہ تعالی آپ کو مکمل صحت یاب کرے۔ آمینکل ڈاکٹر نے ریویو کے بعد بغیر سہارے چلنے کی اجازت دے دی ہے۔ مگر ابھی مکمل زور دینے سے کچھ دن کے لیے منع کیا ہے۔
کل سے الحمد للہ بغیر سہارے کے چل رہا ہوں۔
پٹھوں میں کمزوری ابھی باقی ہے، جس کی وجہ سے گھٹنے پر کچھ زور آتا ہے، مگر امید ہے کہ ان شاء اللہ چند دنوں میں بہتر ہو جائے گا۔
اور امید ہے کہ اگلے ہفتہ سے دفتر جانا شروع کر دوں گا۔ ان شاء اللہ
ان شاء اللہ بھیا ،کل ڈاکٹر نے ریویو کے بعد بغیر سہارے چلنے کی اجازت دے دی ہے۔ مگر ابھی مکمل زور دینے سے کچھ دن کے لیے منع کیا ہے۔
کل سے الحمد للہ بغیر سہارے کے چل رہا ہوں۔
پٹھوں میں کمزوری ابھی باقی ہے، جس کی وجہ سے گھٹنے پر کچھ زور آتا ہے، مگر امید ہے کہ ان شاء اللہ چند دنوں میں بہتر ہو جائے گا۔
اور امید ہے کہ اگلے ہفتہ سے دفتر جانا شروع کر دوں گا۔ ان شاء اللہ
اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، آمین!کل ڈاکٹر نے ریویو کے بعد بغیر سہارے چلنے کی اجازت دے دی ہے۔ مگر ابھی مکمل زور دینے سے کچھ دن کے لیے منع کیا ہے۔
کل سے الحمد للہ بغیر سہارے کے چل رہا ہوں۔
پٹھوں میں کمزوری ابھی باقی ہے، جس کی وجہ سے گھٹنے پر کچھ زور آتا ہے، مگر امید ہے کہ ان شاء اللہ چند دنوں میں بہتر ہو جائے گا۔
اور امید ہے کہ اگلے ہفتہ سے دفتر جانا شروع کر دوں گا۔ ان شاء اللہ
فرقان احمد بھائی آج تک آپ نے یہ عنوان نہیں بدلا۔اب یہ عنوان بدلنا ہی پڑے گا۔
اللہ آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے.کل ڈاکٹر نے ریویو کے بعد بغیر سہارے چلنے کی اجازت دے دی ہے۔ مگر ابھی مکمل زور دینے سے کچھ دن کے لیے منع کیا ہے۔
کل سے الحمد للہ بغیر سہارے کے چل رہا ہوں۔
پٹھوں میں کمزوری ابھی باقی ہے، جس کی وجہ سے گھٹنے پر کچھ زور آتا ہے، مگر امید ہے کہ ان شاء اللہ چند دنوں میں بہتر ہو جائے گا۔
اور امید ہے کہ اگلے ہفتہ سے دفتر جانا شروع کر دوں گا۔ ان شاء اللہ
میرا خیال ہے عنوان میں "آج تابش بھائی کی سرجری.. " میں کا "آج" ہٹا دیا ہےفرقان احمد بھائی آج تک آپ نے یہ عنوان نہیں بدلا۔
ان شاء اللہ۔ اللہ کے تمام دکھ درد دور فرمائے ، آسانیاں عطا کرے۔ صحت یاب فرمائے۔کل ڈاکٹر نے ریویو کے بعد بغیر سہارے چلنے کی اجازت دے دی ہے۔ مگر ابھی مکمل زور دینے سے کچھ دن کے لیے منع کیا ہے۔