دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

فرقان احمد

محفلین
تابش بھائی! یہ ایک اچھی خبر ہے کہ سرجری کا عمل کامیاب رہا۔ سب آپ سے ایسی خبر سننے کے متمنی تھے۔ ابھی آرام فرمائیے۔ جب فرصت ملے تو روداد لکھیے گا۔ اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، آمین!
 
آج دوپہر ان شاء اللہ ڈسچارج ہونا ہے۔
الحمد للہ پہلے سے موجود امپلانٹ بالکل ٹھیک تھا۔ اس لیے ہڈی کو راڈ سے جوڑا گیا ہے۔ 8 نٹ ہیں راڈ میں۔ اور کیبلز بھی لپیٹی گئی ہیں۔
چھ ہفتے دائیں ٹانگ پر زور نہیں دینا۔ سہارے سے چلنا دو، تین دن بعد شروع کرنا ہے۔
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
آج دوپہر ان شاء اللہ ڈسچارج ہونا ہے۔
الحمد للہ پہلے سے موجود امپلانٹ بالک ٹھیک تھا۔ اس لیے ہڈی کو راڈ سے جوڑا گیا ہے۔ 8 نٹ ہیں راڈ میں۔ اور کیبلز بھی لپیٹی گئی ہیں۔
چھ ہفتے دائیں ٹانگ پر زور نہیں دینا۔ سہارے سے چلنا دو، تین دن بعد شروع کرنا ہے۔

الحمد للہ! الحمدللہ! بہت خوشی ہوئی آپ کو آنلائن دیکھ کر۔ اللہ کریم آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں ۔ آمین
تابش بھائی اپنا خیال رکھئے ۔
 
آج دوپہر ان شاء اللہ ڈسچارج ہونا ہے۔
الحمد للہ پہلے سے موجود امپلانٹ بالک ٹھیک تھا۔ اس لیے ہڈی کو راڈ سے جوڑا گیا ہے۔ 8 نٹ ہیں راڈ میں۔ اور کیبلز بھی لپیٹی گئی ہیں۔
چھ ہفتے دائیں ٹانگ پر زور نہیں دینا۔ سہارے سے چلنا دو، تین دن بعد شروع کرنا ہے۔
شکر یا اللہ!
ٹانگ پر زور دینے کی بجائے آپ محفل پر زور دے سکتے ہیں۔ ڈاکٹر نے اس کو تو منع نہیں کیا ہوگا۔
 

م حمزہ

محفلین
حد تو یہ ہے کہ اب بھی محفل میں لاگ ان کیے ہوئے ہیں۔ واقعی، زندہ دلی اسی کا نام ہے بھئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بعد از نمازِ مغرب، اُن کی سرجری ہے۔ مزید تفصیل یہاں ۔۔۔! محفلین سے درخواست ہے کہ تابش بھائی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا فرمائیں، شکریہ!
اللہ ان پر رحم و کرم فرمائے اور انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
 

زیک

مسافر
آج دوپہر ان شاء اللہ ڈسچارج ہونا ہے۔
الحمد للہ پہلے سے موجود امپلانٹ بالکل ٹھیک تھا۔ اس لیے ہڈی کو راڈ سے جوڑا گیا ہے۔ 8 نٹ ہیں راڈ میں۔ اور کیبلز بھی لپیٹی گئی ہیں۔
چھ ہفتے دائیں ٹانگ پر زور نہیں دینا۔ سہارے سے چلنا دو، تین دن بعد شروع کرنا ہے۔
اچھی بات ہے۔ اب گھر آرام کریں۔
 
Top