وہ تو ان شاء اللہ خوش و خرم زندگی گزاریں گے۔۔۔اللہ کریم تابش بھیا کو با خیر و عافیت صحت کاملہ عطا فرمائے ۔آمین
محمد تابش صدیقی بھائی ان شاء اللہ آپ جلد صحتیاب ہو کر اپنی زندگی خوش و خرم گزارے گے ۔
شاید آپ کا یہ خواب ہمارے ہوتے ہوئے کبھی پورا نہ ہو ۔وہ تو ان شاء اللہ خوش و خرم زندگی گزاریں گے۔۔۔
مگر ہم آپ کی املا سے خوش ہونے والی زندگی کب گزاریں گے؟؟؟
یہ جملہ یوں لکھنا چاہیے تھا۔۔۔شاید آپ کا یہ خواب ہمارے ہوتے ہوئے کبھی پورا نہ ہو ۔
ہمارا مقصد پورا ہوا ،بس یہی کافی ہے ۔یہ جملہ یوں لکھنا چاہیے تھا۔۔۔
یقیناً آپ کا یہ خواب ہمارے ہوتے ہوئے کبھی پورا نہ ہوگا!!!
ارے بھئی، وہ تو عارضی پابندی تھی۔ ابھی دیکھے لیتے ہیں۔ معذرت قبول فرمائیے۔محمد تابش صدیقی
چونکہ مجھے میرا کیفیت نامہ لڑی میں تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں، تو چاہنے کے باوجود میں وہاں تبصرہ نہیں کر سکا۔
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آپریشن کامیاب ہو اور آپ پھر سے دوڑنے پھرنے لگیں۔
آمین۔