عظیم اللہ قریشی
محفلین
میرا اصل نام عظیم اللہ قریشی ہے سو روحانی بابا کو ہٹا کر میرا نام عظیم اللہ قریشی کردیا جائے۔
محترم ابن سعیدمیرا اصل نام عظیم اللہ قریشی ہے سو روحانی بابا کو ہٹا کر میرا نام عظیم اللہ قریشی کردیا جائے۔
ہاں اسی شناخت سے تو بھاگنا چاہتا ہوں اسی لیئے فیس بک پر بھی نام عظیم اللہ قریشی کردیا ہے (انگلش میں) کیونکہ ہر کوئی انباکس میں بابا سمجھ کر مشورے مانگتا ہے اسی اردو محفل میں بھی دو خواتین اور کچھ مرد حضرات نے انباکس کرکے اس حوالے سے تنگ کیا ہے سو درخواست ہے کہ نام تبدیل کردیا جائےاگلی دفعہ آن لائن آئیں تو مطلع فرمائیے گا، نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ ویسے موجودہ نام میں کوئی قباحت نہیں، کہ عرصہ دراز سے یہ آپ کی شناخت بن چکا ہے۔
کیا واقعی پاکستان میں بابا اتنا آسان ہے؟کیونکہ ہر کوئی انباکس میں بابا سمجھ کر مشورے مانگتا ہے
ہم آپ کا نام ایسے وقت میں تبدیل کرنا نہیں چاہتے جب آپ آن لائن نہ ہوں۔ اتفاقاً ایسا ہو رہا ہے کہ جب ہم سو رہے ہوتے ہیں یا کہیں مصروف ہوتے ہیں تب آپ آن لائن آتے ہیں۔
اب تو کردیں!ہم آپ کا نام ایسے وقت میں تبدیل کرنا نہیں چاہتے جب آپ آن لائن نہ ہوں۔ اتفاقاً ایسا ہو رہا ہے کہ جب ہم سو رہے ہوتے ہیں یا کہیں مصروف ہوتے ہیں تب آپ آن لائن آتے ہیں۔
تعمیل حکم شد!نام تبدیل کردیں
وعلیکم السلام سحرش بہنا! آپ کا موجودہ نام اردو محفل کے حساب سے اور ویسے بھی زیادہ بھلا ہے، تاہم اگر واقعتاً آپ اسے بدلنے پر تلی ہیں تو ابن سعید بھیا کو ٹیگ کیے دیتی ہوں، یہ ان کا ڈیپارٹمنٹ ہے.سلام...جناب...پلیز پلیز پلیز...میں بھی اپنا نام سحرش سحر سے تبدیل کر کے "ایس سحر" کرنا چاہتی ہوں ۔ سو میری مدد کریں ۔
سلام...جناب...پلیز پلیز پلیز...میں بھی اپنا نام سحرش سحر سے تبدیل کر کے "ایس سحر" کرنا چاہتی ہوں ۔ سو میری مدد کریں ۔