وہی بنتی ہے، جس پہ مرغی مان جائے۔بریانی بھی مغلیہ بنائی ہوگی نا؟؟؟؟؟
نہیں بھیا بخار نہیں ہےارے۔۔۔ ۔۔کسی کے اچھے ہونے کا اس سے بڑھ کر اور کیا ثبوت ہو گا، کہ سر درد جیسے بھی ان کے پاس قیام پذیر ہونے لگیں۔
ایسا کیوں؟ بخار وغیرہ چیک کیا آپ نے؟
ابھی تو بس آپ میدان میں آئی ہیں۔۔۔۔انشاء اللہ دیکھیے، کچھ دنوں میں آپ کی تحاریر کو بھی میدان میں لاے آؤں گا۔ ایسی نعمت سے محروم رہنا، مجھے تو بالکل گوارہ نہیں۔میدان میں تو آپ لے ہی آئے لیکن میرے ساتھ فوج نہیں ہے ویسے خوف کیسا
آنی میں نے آنسر کیا ہے بھیا کوہاں یہ تو عائشہ عزیز نے اچھا نہیں کیا
اب جرمانہ کرنا پڑے گا عاشو پر
تو سر درد کیا کہتی ہے؟ کیا چاہیے اسے؟ کہاں سے مل گئی آپ کو؟نہیں بھیا بخار نہیں ہے
نہیں بھیاشکایت لگا دی۔ سوری۔
میں ہوں ہی شکایتی چوہا!
الٹے بانس بریلی کو۔۔۔۔۔۔۔۔آنی میں نے آنسر کیا ہے بھیا کو
اس لیے اب جرمانہ بھی بھیا کو ہی کریں ناں
ٹھیک ہے تو اب جرمانہ نعمان کی طرف منتقل کیا جاتا ہےآنی میں نے آنسر کیا ہے بھیا کو
اس لیے اب جرمانہ بھی بھیا کو ہی کریں ناں
کچھ بھی نہیں کہتی بھیاتو سر درد کیا کہتی ہے؟ کیا چاہیے اسے؟ کہاں سے مل گئی آپ کو؟
It's making me jealous.
فٹا فٹ سے جان چھڑا لیں اس سے۔۔۔ ۔۔اسی میں سب کا بھلا ہے۔
میرے تو انگ انگ میں درد ہو رہا ہے۔ خدا را، رحم کیجیے۔ٹھیک ہے تو اب جرمانہ نعمان کی طرف منتقل کیا جاتا ہے
چندا عائشہ عزیز پر سر کے درد کی وجہ سے جرمانہ موقوف کیا جاتا ہے
اپیااااا اب میں کیا کہوں ۔۔ کچھ ایسے لوگ بھی تو ہوتے ہیں جنہیں لگتا ہے کہ ان کی اصل شخصیت کچھ اتنی اچھی نہیں سو وہ اس کو ایک خوش نما لباس پہنا دیتے ہیںکچھ لوگ اپنے اوپر انکساری کے اتنے دبیز پردے چڑھالیتے ہیں کہ کسی اور کو انکی اصل شخصیت کا سراغ نہ ملے۔۔۔ ۔۔۔ غدیر زھرا جیسے
متفق ہوں نعمان رفیق مرزا سے
خیالات کی لطافت اور الفاظ کی کثافت کا خوفمیدان میں تو آپ لے ہی آئے لیکن میرے ساتھ فوج نہیں ہے ویسے خوف کیسا
تو میں بھی "تیچل" ہوں آپ کو نہیں پتا جرمانہ اشتودنت دیتے ہیں نہ کہ تیچلالٹے بانس بریلی کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھیا تو ابھی "اشٹوڈنٹ" ہے۔۔۔ ۔۔۔
یپیییییی اب بتائیں نعمان بھیااااٹھیک ہے تو اب جرمانہ نعمان کی طرف منتقل کیا جاتا ہے
چندا عائشہ عزیز پر سر کے درد کی وجہ سے جرمانہ موقوف کیا جاتا ہے
اٹھانے والے اٹھا ہی لیا کرتے ہیں وہ بھلا کب ان حفاظتی تدابیر کو خاطر میں لاتے ہیںاور ہاتھ میں بندوق بھی پکڑ لیتے ہیں کہ کوئی پردہ اٹھانے کی سوچ بھی نہ سکے۔۔۔ ۔۔
اشارہ ان کی تصویر کی طرف ہے۔
جب میں بہت چھوٹا تھا نا۔۔۔۔۔یہی کوئی جنگِ عظیم دوم کے آس پاس کی بات ہے؛ تو اپنے تایا جان سے خوب ڈرا کرتا تھا۔۔۔۔۔ایک دن میں گھر میں غدر مچا رہا تھا۔۔۔کھیل کود کر کے۔۔۔تو ایک دم سے تایا جان آ گئے۔ میں اسی وقت، چپکے سے اپنے کمرے میں گیا، کمبل اوڑ کر لیٹ گیا۔ ماں جی اتنا پریشان ہوئیں، پوچھا کیا ہوا؟ کہا: بخار ہو گیا۔۔۔۔ماموں ڈاکٹر کو بلایا گیا۔۔۔۔چیک کیا، تو میں ایک دم سے ٹھیک تھا۔ کچھ وقت بعد، تایا جان نے گھر سے باہر قدم رنجا فرمائے، تو نعمان صاحب ایک دم سےپھر چاک و چوبند ہو گئے۔ تب سب پہ یہ راز افشاں ہوا کہ ہم اپنے تایا جان سے کس قدر خوفزدہ ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔تو آپ کی کیفیت کو میں بخوبی سمجھ سکتا ہوں۔۔۔کچھ بھی نہیں کہتی بھیا
ابھی تایا ابو طرف گئے ہوئے تھے ناں وہاں ہمارے چھوٹے چھوٹے بھتیجے بھتیجیاں ہیں ان کے ساتھ کھیلا تو شاید اس لیے ہونے لگی ہے۔
جی اچھا بھیا
ہاں ناں 100 فیصد متفقاور آپ ان لوگوں کی "سردارنی"