محسن وقار علی
محفلین
نین بھائی خاندانی رئیس ہیں
اس مہینے کی تنخواہ تو کتبوں پہ ہی جائے گی۔۔۔ ۔
نین بھائی خاندانی رئیس ہیں
اس مہینے کی تنخواہ تو کتبوں پہ ہی جائے گی۔۔۔ ۔
ہا ہا ہا۔۔۔۔۔جی، یہ maximum لمٹ ہو گی۔ تین فٹ یا اس سے کم ہی ہونی چاہئے۔۔۔۔چوٹ لگنے کا اندیشہ بھی تو ہے نا۔یہ بھی تو بتا دیتے کہ کنواں "تین فٹ" گہرا ہونا چاہیے
اتنے کتبوں کے بعد تو صرف پاکستانی سیاست دان ہی رئیس رہ سکتے ہیں۔نین بھائی خاندانی رئیس ہیں
ہا ہا ہا۔۔۔ ۔۔جی، یہ maximum لمٹ ہو گی۔ تین فٹ یا اس سے کم ہو ہونی چاہئے۔۔۔ ۔چوٹ لگنے کا اندیشہ بھی تو ہے نا۔
یقین کی کمی کیوں بھلا ؟ آپ اتنا اچھے لکھتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے سبھی لکھتے ہوں گے سچی میں نے ابھی خیالات کو لفظوں میں نہیں ڈھالا شاید ڈھال ہی نہیں پاتی
یقین نہیں ہوتا مجھے۔۔۔ ۔۔لکھتی تو ہوں گی آپ۔۔۔ ۔بلکہ لکھ رکھا ہو گا۔ بس ہمیں ہی محروم رکھا ہوا ہے اس سے۔ ہے نا؟
وہ تو خود مر بھی جائیں تو "زندہ" رہتے ہیں اور ہمیں مارتے رہتے ہیںاتنے کتبوں کے بعد تو صرف پاکستانی سیاست دان ہی رئیس رہ سکتے ہیں۔
انکسارییقین کی کمی کیوں بھلا ؟ آپ اتنا اچھے لکھتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے سبھی لکھتے ہوں گے سچی میں نے ابھی خیالات کو لفظوں میں نہیں ڈھالا شاید ڈھال ہی نہیں پاتی
یا پھر شاید آپ جانتی ہیں کہ خیالات کی لطافت، الفاظ کی کثافت، سے پامال ہو جاتی ہے۔یقین کی کمی کیوں بھلا ؟ آپ اتنا اچھے لکھتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے سبھی لکھتے ہوں گے سچی میں نے ابھی خیالات کو لفظوں میں نہیں ڈھالا شاید ڈھال ہی نہیں پاتی
وہ ایک کہاوت ہے (شاید مولوی عبدالحق صاحب کی) کہ: شاہیں بچے بھی عجیب ہوتے ہیں، جس پر مرتے ہیں، اسی کو مارے رکھتے ہیں۔ (غلطی ہو، تو براہ مہربانی تصحیح فرما دیجیے گا۔ مولوی صاحب کی روح کو ایذہ دینے کا چنداں ارادہ نہیں ہمارا)۔وہ تو خود مر بھی جائیں تو "زندہ" رہتے ہیں اور ہمیں مارتے رہتے ہیں
رک گئیآپ رک جائیں ذرا، آپ سے ٹھہر کے بات کرتا ہوں۔
سمندر لگتا مجھی کو پانی پانی کر کے بنائیں گی۔
میں نے یہی محاورہ "مغلوں" کے لیے سنا ہے کہوہ ایک کہاوت ہے (شاید مولوی عبدالحق صاحب کی) کہ: شاہیں بچے بھی عجیب ہوتے ہیں، جس پر مرتے ہیں، اسی کو مارے رکھتے ہیں۔ (غلطی ہو، تو براہ مہربانی تصحیح فرما دیجیے گا۔ مولوی صاحب کی روح کو ایذہ دینے کا چنداں ارادہ نہیں ہمارا)۔
تو بس ہمارے سیاست دان بھی ایسے ہی ہیں۔ در پردہ لکھنے والے نے شاید انھی کو شاہین بچہ بولا تھا۔۔۔ ۔ہمیں رندوں کو سمجھنے میں ناکامی ہوئی شاید۔
خود شناسیانکساری
محسن میرا ذہن بھی اسی طرف گیا تھا لیکن لکھنے سے گریز کیامیں نے یہی محاورہ "مغلوں" کے لیے سنا ہے کہ
"مغل جس پر مرتے ہیں اسے مار رکھتے ہیں"
جی شاہیں بچے، اصل میں مغل بچوں کو ہی کہا گیا تھا۔میں نے یہی محاورہ "مغلوں" کے لیے سنا ہے کہ
"مغل جس پر مرتے ہیں اسے مار رکھتے ہیں"
کچھ ایسے لطیف خیالات بھی نہیں کبھی کبھی پردوں کے اُس پار کچھ بھی نہیں ہوتا اب میں رک گئی ہوں ورنہ کچھ اور بھی کہتییا پھر شاید آپ جانتی ہیں کہ خیالات کی لطافت، الفاظ کی کثافت، سے پامال ہو جاتی ہے۔
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اممم مم
آنی جان۔۔۔۔دیکھیے نا ذرا۔۔۔۔۔۔آپ کو ان کی باتیں مشکل نہیں لگتیں کیا؟کچھ ایسے لطیف خیالات بھی نہیں کبھی کبھی پردوں کے اُس پار کچھ بھی نہیں ہوتا اب میں رک گئی ہوں ورنہ کچھ اور بھی کہتی
میں بھی آپ کے ساتھ ہوںآنی جان۔۔۔ ۔دیکھیے نا ذرا۔۔۔ ۔۔۔ آپ کو ان کی باتیں مشکل نہیں لگتیں کیا؟
جی شاہیں بچے، اصل میں مغل بچوں کو ہی کہا گیا تھا۔
ویسے میں بھی ایک مغل بچہ ہوں، اگرچہ کہ ایک دفعہ ایک افغانی باورچی رکھا تھا جو میرا مذاق اڑایا کرتا کہ مغل تم جیسے سانولے کب سے ہو گئے؟ (وہ خود ایک گورا چٹا، نوجوان مغل تھا)۔ اسے کبھی یقیں نہ دلا سکے کہ ہاں بھائی، ہماری رگوں میں بھی وہی "سست رو" خون "دوڑتا" ہے، جو پورے ہندوستان کو لے ڈوبا۔
شکریہ صاحب۔۔۔۔۔@غدیر زھرا: آ جائیں پھر اب میدان میں۔ اک فوج لے کر آیا ہوں آج تو۔میں بھی آپ کے ساتھ ہوں
کچھ لوگ اپنے اوپر انکساری کے اتنے دبیز پردے چڑھالیتے ہیں کہ کسی اور کو انکی اصل شخصیت کا سراغ نہ ملے۔۔۔۔۔۔ غدیر زھرا جیسےآنی جان۔۔۔ ۔دیکھیے نا ذرا۔۔۔ ۔۔۔ آپ کو ان کی باتیں مشکل نہیں لگتیں کیا؟