نعمان رفیق مرزا
محفلین
جی ہاں، شمع کو کیونکر پروانوں کی فکر ہونے لگی؟اٹھانے والے اٹھا ہی لیا کرتے ہیں وہ بھلا کب ان حفاظتی تدابیر کو خاطر میں لاتے ہیں
جی ہاں، شمع کو کیونکر پروانوں کی فکر ہونے لگی؟اٹھانے والے اٹھا ہی لیا کرتے ہیں وہ بھلا کب ان حفاظتی تدابیر کو خاطر میں لاتے ہیں
آنی جان، جرمانہ کے لیے سوچنا ہے۔۔۔۔۔ابھی تو ابتداء ہے نعمان
وہ کوئی زہرا کی تصویر تھوڑی ہے
ہاں تو سوچو جلدی سےآنی جان، جرمانہ کے لیے سوچنا ہے۔۔۔ ۔۔
ان کا ساتھ دینے کا یہ مطلب کہاں ہے کہ میں تمہارے ساتھ نہیں ہوں بچے
دھمکی نہیں دوں گا، تب تو کودنے کا وقت ہو گا۔میرا نیٹ بہت گڑبڑ کر رہا ہے سو دیر سے رپلائی کر رہی ہوں بلیوں کو لاؤں گی تو آپ پھر کنویں میں کودنے کی دھمکی دینے لگیں گے
ارے بھیا ہمارے تایا جان بالکل بھی نہیں ڈانٹتے ۔۔ سچی میںجب میں بہت چھوٹا تھا نا۔۔۔ ۔۔یہی کوئی جنگِ عظیم دوم کے آس پاس کی بات ہے؛ تو اپنے تایا جان سے خوب ڈرا کرتا تھا۔۔۔ ۔۔ایک دن میں گھر میں غدر مچا رہا تھا۔۔۔ کھیل کود کر کے۔۔۔ تو ایک دم سے تایا جان آ گئے۔ میں اسی وقت، چپکے سے اپنے کمرے میں گیا، کمبل اوڑ کر لیٹ گیا۔ ماں جی اتنا پریشان ہوئیں، پوچھا کیا ہوا؟ کہا: بخار ہو گیا۔۔۔ ۔ماموں ڈاکٹر کو بلایا گیا۔۔۔ ۔چیک کیا، تو میں ایک دم سے ٹھیک تھا۔ کچھ وقت بعد، تایا جان نے گھر سے باہر قدم رنجا فرمائے، تو نعمان صاحب ایک دم سےپھر چاک و چوبند ہو گئے۔ تب سب پہ یہ راز افشاں ہوا کہ ہم اپنے تایا جان سے کس قدر خوفزدہ ہوا کرتے تھے۔۔۔ ۔۔۔ تو آپ کی کیفیت کو میں بخوبی سمجھ سکتا ہوں۔۔۔
پی-ایس: تایا جان، ذرا سخت طبیعت واقع ہوئے تھے۔
سوچتے تو بڑے ہیں نا۔۔۔۔میں تو چھوٹا ہوا۔۔۔ابھی حال ہی میں تو 14ویں سالگرہ منائی میں نے۔ہاں تو سوچو جلدی سے
مجھے مشکل بنا کر اور خود آسان بن کر سب کو ساتھ کر لیا آپ نے مقابلہ نہیں تو مقابلہ تو نہیں ہے یہیہ کیا بات ہوئی؟ آنی جان، فی الحال میرے ساتھ ہیں۔
مقابلہ فئیر کریں، پلیز۔
ارےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی پی-ٹی-آئی کی سپورٹر تو نہیں ہیں؟ارے بھیا ہمارے تایا جان بالکل بھی نہیں ڈانٹتے ۔۔ سچی میں
آج تو وہاں بھیا لوگوں سے سیاست پر ہی بات ہوتی رہی پی ٹی آئی کے ہارنے پر تبصرے ۔۔وغیرہ
دھمکی نہیں دوں گا، تب تو کودنے کا وقت ہو گا۔
محسن وقار علی صاحب اپنی نگرانی میں وہ خاص والا کنواں تیار کروائیں گے۔
مجھے مشکل بنا کر اور خود آسان بن کر سب کو ساتھ کر لیا آپ نے اپیا سبھی کے ساتھ ہیں ان کو غیرجانبدار ہی رہنے دیں مقابلہ نہیں تو مقابلہ تو نہیں ہے یہیہ کیا بات ہوئی؟ آنی جان، فی الحال میرے ساتھ ہیں۔
مقابلہ فئیر کریں، پلیز۔
14 ویں سالگرہ دو دفعہ ناں۔۔۔۔۔۔ تیسری دفعہ کی تیاری ہے ابسوچتے تو بڑے ہیں نا۔۔۔ ۔میں تو چھوٹا ہوا۔۔۔ ابھی حال ہی میں تو 14ویں سالگرہ منائی میں نے۔
لیں، آج آنی جان میرا ساتھ دے رہی ہیں۔ آج تو نہیں رکنے والا میں۔مجھے مشکل بنا کر اور خود آسان بن کر سب کو ساتھ کر لیا آپ نے مقابلہ نہیں تو مقابلہ تو نہیں ہے یہ
شکر ہے کہ آپ نے "سولہواں سال" نہیں لکھاسوچتے تو بڑے ہیں نا۔۔۔ ۔میں تو چھوٹا ہوا۔۔۔ ابھی حال ہی میں تو 14ویں سالگرہ منائی میں نے۔
آنی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔14 ویں سالگرہ دو دفعہ ناں۔۔۔ ۔۔۔ تیسری دفعہ کی تیاری ہے اب
مجھے مشکل بنا کر اور خود آسان بن کر سب کو ساتھ کر لیا آپ نے اپیا سبھی کے ساتھ ہیں ان کو غیرجانبدار ہی رہنے دیں مقابلہ نہیں تو مقابلہ تو نہیں ہے یہیہ کیا بات ہوئی؟ آنی جان، فی الحال میرے ساتھ ہیں۔
مقابلہ فئیر کریں، پلیز۔
سو لہویں سال سے صنفِ نازک سے تعلق کا گماں گزرتا ہے۔شکر ہے کہ آپ نے "سولہواں سال" نہیں لکھا
نا نا، وہ آج میری ٹیم میں ہیں۔ آج تو مجھے بلیوں کا بھی خوف نہیں۔مجھے مشکل بنا کر اور خود آسان بن کر سب کو ساتھ کر لیا آپ نے اپیا سبھی کے ساتھ ہیں ان کو غیرجانبدار ہی رہنے دیں مقابلہ نہیں تو مقابلہ تو نہیں ہے یہ
ابھی تک کسی نے میری بات پڑھی ہی نہیں ۔۔۔۔بے فکر رہوآنی جان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیوں سر عام رسوا کررہی ہیں۔ سچ کو خود تک رکھیں نا۔ آپ میری طرف ہیں نا۔