تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

سید عاطف علی

لائبریرین
سرسری بھائی صاحب۔ آپ نے وہاں "آپ " کے لیے "انتم" لکھا ہے جب کہ میرے خیال میں انتَ ہو تو بہتر ہے ۔۔۔
عربی کے اسماء و ضمائر اکثر مقامات پر فی نفسہِ واحد تثنیہ اور جمع کی نوعیت کی وضاحت کے فطری طور پر مظہر ہوتے ہیں۔چناں چہ انتم کا ترجمہ "آپ " سے بہتر ہے کہ "آپ سب" کیا جائے۔
 
بہت شکریہ رہنمائی فرمانے کا۔ میں رپورٹ کرکے ”انت“ کروا دیتا ہوں۔:)
 
آخری تدوین:
آلو ۔۔۔ (اصل: اُر)
بَطاطہ۔۔۔ (عربی)
سیبِ زمینی۔۔۔ (فارسی)
Potato۔۔۔ (انگریزی)

براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔

سندھی زبان عربی کے قریب لگتی ہے سندھی زبان میں آلو کوبٹاٹا کہتے ہیں۔ یار بہت اچھی کوشش ہے جاری رکھئے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
Top