محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اردو لغت میں یہ لکھا ہے:(فارسی)
آہستہ
بِرِفْقٍ
آہستہ/بآرام
Slow
اس امر کا بھی یقین کر لیجئے گا کہ لفظ ’’آہستہ‘‘ کو اہلِ لغت فارسی مانتے ہیں؟
آہِسْتَہ {آ + ہِس + تَہ} (فارسی)
فارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی حالت میں ہی بطور متعلق فعل اور گاہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔