محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
سسٹم کا مسئلہ تو حل نہیں ہوا ، البتہ اب جہاں موقع ملتا ہے آن لائن ہوجاتا ہوں۔ہائے!!! اللہ تعالیٰ جلد از جلد عافیت کے ساتھ آپ کا سسٹم ٹھیک فرمادے آمین۔
سسٹم کا مسئلہ تو حل نہیں ہوا ، البتہ اب جہاں موقع ملتا ہے آن لائن ہوجاتا ہوں۔ہائے!!! اللہ تعالیٰ جلد از جلد عافیت کے ساتھ آپ کا سسٹم ٹھیک فرمادے آمین۔
Slow۔۔۔ (انگریزی) صحیحآہستہ۔۔۔ (اصل:ف)
بِرِفْقٍ۔۔۔ (عربی)
آہستہ/بآرام۔۔۔ (فارسی)
Silow۔۔۔ (انگریزی)
براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
لگتا ہے آپ کو وقت بالکل نہیں مل رہا اپنے کمپیوٹر پر توجہ دینے کے لیے۔سسٹم کا مسئلہ تو حل نہیں ہوا ، البتہ اب جہاں موقع ملتا ہے آن لائن ہوجاتا ہوں۔
بھائی صرف وقت سے کام چلتا تو کب کا نکال چکا ہوتا۔لگتا ہے آپ کو وقت بالکل نہیں مل رہا اپنے کمپیوٹر پر توجہ دینے کے لیے۔
بے جا مداخلت کی معذرت کے ساتھ:
کیا خوب ہو اگر آپ اپنا اندراج پی۔ ایم کے ذریعہ پہلے ہمیں ارسال فرما دیں تو ہم مزید دو زبانیں اس میں حسب ذیل شامل کر سکتے ہیں ، اس طرح یہ بجائے چار کہ چھ زبان کا کام ہو جائے گا۔
سیب -------------------(اصل : فارسی)
سیب --------------------------(اُردو)
تُفَّاحَةٌ--------------------------(عربی)
सेब (سیب)--------------------(ہندی)
સફરજન (سَ+فَر+جَن)---------(گجراتی)
Apple (ایپ + پَل)-------------(انگریزی)
بہت معذرت۔۔۔۔معذرت کے ساتھ:
کیا خوب ہو اگر آپ اپنا اندراج پی۔ ایم کے ذریعہ پہلے ہمیں ارسال فرما دیں تو ہم مزید دو زبانیں اس میں حسب ذیل شامل کر سکتے ہیں ، اس طرح یہ بجائے چار کہ چھ زبان کا کام ہو جائے گا۔
آب :-------------(فارسی)
پانی :--------------(اُردو)
مَاء’‘ :-------------(عربی)
पानी:----------(ہندی)(تلفظ: پانی)
પાણી:----------(گجراتی)(تلفظ: پانڑی)
Aqua:----------(انگریزی)(تلفظ: اَک+وَا)
Water:---------(انگریزی)(تلفظ: وا+ٹر)
جزاکم اللہ خیرا۔Slow۔۔۔ (انگریزی) صحیح
Silow۔۔۔ (انگریزی)غلط
ہوں! لگتا ہے ملنا پڑے گا۔بھائی صرف وقت سے کام چلتا تو کب کا نکال چکا ہوتا۔
صرف ملنے سے بھی کام نہیں چلنے والا۔۔۔ہوں! لگتا ہے ملنا پڑے گا۔
جی جی سمجھ گیا۔ فکر نہ کریں!صرف ملنے سے بھی کام نہیں چلنے والا۔۔۔
صرف سمجھنا بھی بے سود ہے۔جی جی سمجھ گیا۔ فکر نہ کریں!
سود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ!صرف سمجھنا بھی بے سود ہے۔
سٹر عموماً ہلانے کے معنی رکھتا ہے۔ابھارنا (مثبت انداز میں)
اس کی انگریزی کوئی صاحب بتادے۔
کیا Stir درست ہے؟
بعض الفاظ میں تہہ داری ہوتی ہے۔ ان کے مفرد معانی غلط یا درست سے قطع نظر ناکافی ہو سکتے ہیں۔ابھارنا (مثبت انداز میں)
اس کی انگریزی کوئی صاحب بتادے۔
کیا Stir درست ہے؟
مثبت کے لئے سٹیمولیٹ کیسا رہے گا؟بعض الفاظ میں تہہ داری ہوتی ہے۔ ان کے مفرد معانی غلط یا درست سے قطع نظر ناکافی ہو سکتے ہیں۔
برائی پر ابھارنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ to instigate
نیکی یا مثبت کام بات پر ابھارنا ۔۔۔ ۔۔ فوری طور پر لفظ ذہن میں نہیں آ رہا۔
۔۔۔ ۔۔۔