ماہا عطا
محفلین
فکر نہ کرو ۔۔۔ ۔۔
میں سبھی ان محفلین کو جن کو تھوڑا بہت جانتا ہوں اُن کی دُرگت بنا رہا ہوں ۔۔۔ ۔
ابھی تو بڑے خوش ہو پھر دیکھنا کیسے پریشان ہوتے!
ہائیں اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بناؤ بناؤ۔۔۔۔دیکھتے ہیں کون کون پریشان ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فکر نہ کرو ۔۔۔ ۔۔
میں سبھی ان محفلین کو جن کو تھوڑا بہت جانتا ہوں اُن کی دُرگت بنا رہا ہوں ۔۔۔ ۔
ابھی تو بڑے خوش ہو پھر دیکھنا کیسے پریشان ہوتے!
اچھا دونوں ۔۔آئس کریم کھالو پھر خوش!
لیکن بجلی چلی گئی ہے اس لئے 3 بجنے کا انتظار کرنا پڑے گا
سبھی لوگ آجائیں تو میں نے آگے جانا ہے:
سب لوگ آ جائیں ناں ۔۔۔ ۔۔پھر سب لوگوں کو کھلا دوں گا!
اپیا ! اور کسی کو بھی بُلا لو تاکہ آگیں چلیں!بھلکڑ بھیا میں بھی آگئی
جانا کہاں ہے بھلکڑ بھیااپیا ! اور کسی کو بھی بُلا لو تاکہ آگیں چلیں!
یہ کیا بات ہوئی بھلا!
اب صرف تین بندوں کو آئس کریم کھلا کر ۔۔۔۔۔۔باقی سب سے مار کھا لوں کیا!جانا کہاں ہے بھلکڑ بھیا
آئس کریم یہیں کھلا دیں ناں
کام تو کرتے ہیں بھیا مجھے ملا تھااب صرف تین بندوں کو آئس کریم کھلا کر ۔۔۔ ۔۔۔ باقی سب سے مار کھا لوں کیا!
یہ میرے ٹیگ کام کیوں نہیں کرتے!
ارے آپ خود ہی آگئے۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ اچھا لکھا ہے
اور یہ "جاری ہے" جولائی کے آخر تک جاری رہنا چاہیے۔
کیا ہوا نایاب بھائی کچھ غلطی ہو گئی کیا!واہہہہہہہہہہہ رے واہہہہہہہہہہہہہہ
بھلکڑ میاں تو بھول بھلیوں میں گھمانے لگے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اچھا ایک کوشش اور کر لیتے ہیں بُلانے کی سبھی لوگوں کی
محمد خلیل الرحمٰن ، محمد یعقوب آسی صاحب ، محمد احمد ، الف عین صاحب ، الشفاء بھیا ، انیس الرحمن ، اور دوسرے لوگ۔۔۔
الف عین چاچو ۔اجازت ہو تو آگے پیش کروں!
ہاں بھلکڑ بھائی ہم تو بھول ہی گئے تھے نایاب بھائی جان نے سہی پکڑا گڈبھائی جان۔
عنوان کا قصہ کچھ یوں ہے ۔۔۔۔۔کہ یہ جو آغاز ہے یہ غلطی سے سیریس ہو گیا ۔۔۔۔۔۔ جس طرف کو یہ سلسلہ جانا ہے وہ ۔۔۔بونگیوں میں ہی تصور کیا جائے گا ۔۔۔ہاں اگر آپ کو بہتر لگے تو تبدیل کر دیجئے گا۔۔۔۔۔۔واہ واہ واہ۔۔۔ ۔۔۔ !
بہت ہی خوب لکھا آپ نے بھلکڑ بھائی۔۔۔ ۔! جاری ہے۔۔۔ ۔ لکھا دیکھ کر بالکل وہی کیفیت ہوئی جو رسالوں میں قسط وار کہانیاں دیکھ کر ہوتی ہے۔ اب اتنا صبر کون کرے ۔ جلدی سے لکھ ماریں جو بھی دل میں آتا ہے۔
یوں تو آغاز ہی لاجواب ہے۔ ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا لکھا ہے لیکن عنوان مزیدار نہیں ہے۔ "محفل کی آٹھویں سالگرہ اور ہمارے تاثرات" یا کوئی اور اس سے بھی اچھا ٹائٹل ہو تو لطف آئے گا۔
اگلی قسط کا انتظار ہے۔