تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بس یہ سمجھ لیں کہ چھری تلے آ کر پھڑپھڑاتا ہوا نکل گیا ہوں۔

:lol: :lol: :lol:

شاکر آپ کی تحریر بہت خوب ہے، لوہا منوالیا، کیسے کیسے چھپے رستم ہیں اس محفل میں، ماشا اللہ :)

چھپے رستم تو ہیں ہی چھپی رستم بھی ہیں۔

آپ بھی اپنی کتاب یہاں شائع کروا دیں۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شکریہ شاکر بھائی، بس یہ سمجھ لیں کہ چھری تلے آ کر پھڑپھڑاتا ہوا نکل گیا ہوں۔

ایک صاحب کسی محفل میں کہہ رہے تھے :

ساکر کی سادی میں سکر کا سربت پیا، بڑا مزہ آیا۔

دوسرے صاحب بولے : یار کہیں تو “ ش “ بولا ہوتا۔

انہوں نے برا منایا اور “ اشلام لیکم “ کہہ کر محفل سے چلے گئے۔



:D :D
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بس یہ سمجھ لیں کہ چھری تلے آ کر پھڑپھڑاتا ہوا نکل گیا ہوں۔

:lol: :lol: :lol:

شاکر آپ کی تحریر بہت خوب ہے، لوہا منوالیا، کیسے کیسے چھپے رستم ہیں اس محفل میں، ماشا اللہ :)

چھپے رستم تو ہیں ہی چھپی رستم بھی ہیں۔

آپ بھی اپنی کتاب یہاں شائع کروا دیں۔



ہاں فرزانہ ، میں بھی یہ ہی کہنے والی تھی اپنی کتاب کی ذرا ٹائٹل تو ادھر کہیں لگائیے میں نے دیکھنی ہے اور آپ اپنی اک تصویر بھی لگائیے ساتھ اپنے نام کے ساتھ ، آپکو کون نہیں جانتا بھلا ؟ دیکھ بھی سب نے رکھا ہے تو کیا ہرج ہے اگر آپ اپنی تصویر لگائیے ۔ مجھے دیکھیں :lol: کوئی نہیں جانتا تو بھی آدھا چہرہ لئے پھر رہی ہوں ۔ آپ پورا لگائیں اچھا لگے گا ،
 

دوست

محفلین
شکریہ شکریہ احباب کا۔
شمشاد بھائی کا جواب پڑھ کر میں اب بھی مسکرا رہا ہوں۔
اشلام علیکم۔ :D
بےشک ان میں صلاحیتیں ہیں۔
 
دوست کیا بات ہے تمہاری
اتناسارا اور اتنا اچھا لکھ لیتے ہو
کسی خاص مضمون پر بھی لکھتے ہو کیا
نہیں‌ لکھتے تو لکھا کرو
اور اگر لکھتے ہو تو اور زیادہ لکھو
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست شاکر بھائی، اس دفعہ لگتا ہے گنگا الٹی بہے گی کہ مٹھائی باجو کی طرف سے آپ کو آئے گی۔
 

امن ایمان

محفلین
ش سے شاکر ویسے لگتا نہیں تھا کہ آپ اتنا زیادہ بولتے ۔۔دیکھتے اور غور کرتے ہوں گے۔۔۔آج سے پہلے تک میرا خیال تھا کہ دنیا میں میں ہی ایک اکیلی پاگل ہوں۔۔لیکن شکر ہے۔۔میرا خیال غلط تھا۔۔ :p
سچی آپ نے اتنا اتنا اچھا تعارف لکھا ہے کہ کھٹ کر کے پورے کا پورا بندہ آنکھوں کے سامنے آجاتا ہے۔۔ میرے لیے اب یہ تعارف پوسٹ “کی بک“ کی طرح ہوگی۔۔۔جس سے میں رٹے مار کر باقی ممبرز سے مزید جان پہچان کروں گی۔۔:)

آپ نے اپنی تعارف پوسٹ میں میری پوسٹس کا ذکر کیا ہے تو اس کے لیےبہت شکریہ ۔۔بس میری بھی کوشش یہی تھی کہ یہاں کے اتنے قابل اور محترم ممبرز کے بارے میں سب لوگ جان سکیں۔۔۔لیکن یہ یاد رکھیے گا کہ دریا میں رہ کر مگرمچھ سے بیر نہیں چلے گا۔۔۔۔یعنی میں آپ کو زیادہ تنگ نہیں کروں گی اور آپ میرے بارے میں لب کشائی نہیں کریں گے ٹھیککککک۔۔

ایک بار پھر ۔۔۔اتنی شاندار پوسٹ لکھنے پر مبارکباد۔
 

تیشہ

محفلین
کس کس نے مٹھائی کھانی ہے ہاتھ اوپر کرو ، آج اگر مجھے غیرت آ ہی آگئی ہے اور خیال بھی تو بتادو ، اپنے اپنے ایڈریس لکھ دیں بس کچھ دنوں میں مٹھائی آپ کے پاس ہوگی ۔ ذرا سی بھی دیر ہوگئی تو مٹھائی گئی پھر ۔ ۔۔۔ پھر نہ کہییے گا ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب سے پہلے میرا ایڈریس لیں۔
فون نمبر تو ہے آپ کے پاس، بس اس کے آگے ریاض اور سعودی عرب لکھ دیں۔ کوریئر والے پہنچا دیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
سب آتے جائیے باری باری ۔۔۔ آج میرا موڈ اگر ہے تو ایڈریس دیتے جائیے سبھی کو کچھ نہ کچھ پہنچے گا ضرور ۔ ۔۔ زیک ۔۔ آپ بھی آئیے :D
دوست کدھر ہیں ؟ اعجاز سر ؟ شگفتہ ۔ سبھی ممبرز اگر مجھ سے کچھ کھانا چاہتے ہیں تو آتے جائیے بتاتے جائیے میں آج بڑے اچھے موڈ میں ہوں :lol:


میں ذرا باہر جارہی ہوں واپس آتی ہوں ۔۔۔ تب تک جو رہ گیا ادھر کو آکے لکھتے رہئیے مذاق نہیں ہے سچ کہہ رہی ہوں شمشاد ص ، چھوٹے بھیا آپ دونوں کے ایڈریس چاہئیے مجھے ۔ ذ پ کریں ۔ ۔۔۔
 
Top