شمشاد نے کہا:میں نے کہا ناں کہ میرے فون نمبر کے آگے ریاض اور سعودی عرب لکھ دیں۔ کافی ہے۔
قیصرانی نے کہا:میں
ایڈریس ذپ کر رہا ہوں
دوست نے کہا:یا اللہ یہ آج چاند کس طرف سے نکلا تھا(ادھر رات ہے ناں)۔
یعنی باجو اور مٹھائی۔ اور وہ بھی ڈائریکٹ انگلینڈ سے۔
میرے منہ میں تو ابھی سے پانی آرہا ہے۔ لیکن میں یہ مٹھائی سنبھال کر رکھوں گا اور اپنے دوستوں کو دکھا کر جلایا کروں گا یہ دیکھو انگلینڈ کی مٹھائی ہے۔۔۔
لو جی میں ذپ ابھی کرتا ہوں۔
ہممممممممممممم۔امن ایمان نے کہا:ش سے شاکر ویسے لگتا نہیں تھا کہ آپ اتنا زیادہ بولتے ۔۔دیکھتے اور غور کرتے ہوں گے۔۔۔آج سے پہلے تک میرا خیال تھا کہ دنیا میں میں ہی ایک اکیلی پاگل ہوں۔۔لیکن شکر ہے۔۔میرا خیال غلط تھا۔۔
سچی آپ نے اتنا اتنا اچھا تعارف لکھا ہے کہ کھٹ کر کے پورے کا پورا بندہ آنکھوں کے سامنے آجاتا ہے۔۔ میرے لیے اب یہ تعارف پوسٹ “کی بک“ کی طرح ہوگی۔۔۔جس سے میں رٹے مار کر باقی ممبرز سے مزید جان پہچان کروں گی۔۔
آپ نے اپنی تعارف پوسٹ میں میری پوسٹس کا ذکر کیا ہے تو اس کے لیےبہت شکریہ ۔۔بس میری بھی کوشش یہی تھی کہ یہاں کے اتنے قابل اور محترم ممبرز کے بارے میں سب لوگ جان سکیں۔۔۔لیکن یہ یاد رکھیے گا کہ دریا میں رہ کر مگرمچھ سے بیر نہیں چلے گا۔۔۔۔یعنی میں آپ کو زیادہ تنگ نہیں کروں گی اور آپ میرے بارے میں لب کشائی نہیں کریں گے ٹھیککککک۔۔
ایک بار پھر ۔۔۔اتنی شاندار پوسٹ لکھنے پر مبارکباد۔
اعجاز اختر نے کہا:مخاطب تو میں بھی ہوں لیکن بوچھی مٹھائ انڈیا پہنچتے پہنچتے باسی نہیں ہو جائے گی۔ ذ پ کیا کروں، اپنا پتہ بانگِ دہل یہاں ہی لک دیتا ہوں کہ اور کسی کو بھی کوئ تحفہ بھیجنا ہو تو سیدھا اس پیغام سے نوٹ کر لیں۔ دونوں پتے لکھ دیتا ہوں۔
[align=left]
Aijaz Akhtar, Director, Geological Survey of India
New GSI Complex, Seminary Hills, Nagpur, 440 006 (Maharashtra)
permanent: Aijaz Akhtar
9-1-25/A/1, Hashim Nagar, Langar Hauz
Hyderabbad 500 08 (A.P.)
بوچھی نے کہا:سارہ ، حجاب ، جیہ ۔ امن ، شگفتہ ۔ ۔
javediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بہت خوب دوست بھائی، واقعی آپکی تحریر میں جان ہے جونہی لکھتے رہیے گا۔(انشاء اللہ )
یہ تویہاں بھی باجونے دھاگہ اپنے نام کرلیاہے، اورسب کومٹھائیوں کی پیشکش ہورہی ہے توہم بھی ہیں کھڑے ہوئے اس لائن میں۔
اوردعاگوہیں کہ اللہ تعالی آپ کے ٹانسلزکے آپریشن کوکامیاب کرے (آمین ثم آمین) اورآپ کویونہی ہنستامسکراتارکھے(آمین ثم آمین)
والسلام
جاویداقبال
جیہ نے کہا:بوچھی نے کہا:سارہ ، حجاب ، جیہ ۔ امن ، شگفتہ ۔ ۔
باجو میں تو یہاں ہوں۔ مگر یہ قصہ کیا ہے۔۔۔۔
اعجاز اختر نے کہا:مخاطب تو میں بھی ہوں لیکن بوچھی مٹھائ انڈیا پہنچتے پہنچتے باسی نہیں ہو جائے گی۔ ذ پ کیا کروں، اپنا پتہ بانگِ دہل یہاں ہی لک دیتا ہوں کہ اور کسی کو بھی کوئ تحفہ بھیجنا ہو تو سیدھا اس پیغام سے نوٹ کر لیں۔ دونوں پتے لکھ دیتا ہوں۔
[align=left]
Aijaz Akhtar, Director, Geological Survey of India
New GSI Complex, Seminary Hills, Nagpur, 440 006 (Maharashtra)
permanent: Aijaz Akhtar
9-1-25/A/1, Hashim Nagar, Langar Hauz
Hyderabbad 500 08 (A.P.)
اپنے والتھم سٹو کا ایڈریس دے دوں یا پاکستان کابوچھی نے کہا:سب آتے جائیے باری باری ۔۔۔ آج میرا موڈ اگر ہے تو ایڈریس دیتے جائیے سبھی کو کچھ نہ کچھ پہنچے گا ضرور ۔ ۔۔ زیک ۔۔ آپ بھی آئیے
دوست کدھر ہیں ؟ اعجاز سر ؟ شگفتہ ۔ سبھی ممبرز اگر مجھ سے کچھ کھانا چاہتے ہیں تو آتے جائیے بتاتے جائیے میں آج بڑے اچھے موڈ میں ہوں
میں ذرا باہر جارہی ہوں واپس آتی ہوں ۔۔۔ تب تک جو رہ گیا ادھر کو آکے لکھتے رہئیے مذاق نہیں ہے سچ کہہ رہی ہوں شمشاد ص ، چھوٹے بھیا آپ دونوں کے ایڈریس چاہئیے مجھے ۔ ذ پ کریں ۔ ۔۔۔