تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

جیہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
[ میری نشانی یاد رکھنا باجو ہوا کرتی تھیں اس عید پر ہمیں گفٹ بیجھا تھا ۔ :) ایسی باجو سب کو کہاں ملے گی بھلا ۔ 8) :D

باجو یہ فقرہ آپ نے غلط لکھا ہے۔ صحیح فقرہ یوں ہے:

باجو ہوا کرتی ہیں اس عید پر ہمیں گفٹ بیجھا ہے ۔ :) ایسی باجو سب کو کہاں ملے گی بھلا ۔

شکریہ باجو ۔ ایڈوانس میں
:lol:
 

تیشہ

محفلین
ویلکم ، :hatoff:


جن جن ۔۔ اور جنی جنی کے ایڈریس میرے تک پہنچے انکے لئے میں سرپرائیز لے آئی سمجھئے عید گفٹ ۔۔ اب نام پتے لکھکر پوسٹ کروں گی تو بتاؤں گی ۔


اک اہم بات ۔ ۔۔ آپ سب کی میں باجو ہوں ۔ سب کو بھائی بہن سمجھکر دوست سمجھکر پورے خلوص َ ِ دل سے اپنائیت سے یہ گفٹس روانہ کر رہی ہوں ۔ میرے خلوص کو غلط کوئی نہ سمجھے ورنہ مجھے بہت دکھُ ہوگا ، میں نیک نیتی ، اور خلوص رکھتی ہوں اپنے دل میں آپ
سب کے لئے ۔ اور کوئی پرخلوص ہوکے اگر ملے تو ضروری نہیں ہوتآ کہ ہم مطلب کچھ اور سمجھ لیں کہ ۔ ہاں اچھا اس نے ہمیں یہ بھیجا ہے تو کوئی مطلب ہی ہوگا یا ضرور کسی وجہ سے ۔ کون کس کے لئے ایسے کرتا ہے وغیرہ وغیرہ ۔ :( تو اسطرح کی اونٹ پٹانگ غلط سوچوں سے اور رویہ سے مجھے ہرٹ مت کئجئیے کا ، میں بہت پرخلوص ہوں۔ نہ ہی مجھے کسی سے کچھ لینا ہے نہ ہی دینا نہ ہی کوئی مطلب نہ ہی کوئی مقصد ہے ۔ ۔۔ بات آپ سب کو پتا ہی ہے مٹھائی سے شروع ہوئی تھی تو میں نے کہا ٹھیک ہے روانہ کئے دیتی ہوں اس میں کوئی ہرج نہیں ہے ۔ تو سمجئیے گا سب باجو نے عید گفٹ دیا ہے بھائی سمجھکر بہن مان کر ۔

تھینکس۔ :hatoff: :hatoff:
:aadab:
 

تیشہ

محفلین
:D تھینکس ڈیر جیہ مگر میں میل لوگوں کی بات کر رہی ہوں۔
اکثر یہی دیکھا سنا گیا ہے بعد میں کچھ اور ہی باتیں نکلتیں ہیں جبکہ ابھی میں نے کلئیر کیا میرے خلوص پر کوئی شبہ نہ کرے۔۔ میرا خلوص ہر مطلب ، سے پاک صاف ہے ۔ :aadab:
 

تیشہ

محفلین
شکریہ چھوٹے بھیا ، آپ کو تو پتا باقی سب تو نہیں جانتے نا اسی لئے لکھا تھا تھینکس۔ :aadab:



کتنے افسوس دکھ کی بات شمشاد ص :cry: سب نے ایڈریس دئیے آپ بار بار کہنے پر بھی نیں دے رہے :cry: :( میں نئیں بولدی :cry: اب میں لے آئی ہوں بھابھی کے لئے شاپنگ ۔ اور آگے میں ے فون بھی کیا تھا آپ نماز پڑھ رہے تھے بھابھی سے بات ہوئی میری اب اچھے بچوں کی طرح ایڈریس لکھئیے ۔ فورا ۔ ۔۔
ورنہ میں ناراض ۔ :oops:
 

تیشہ

محفلین
سو بار بول بول کے میرا گلا کچھ اور خراب ہوا اسکا ذمے دار آپ ہیں ۔ پہلے دیتے تو اتنا نہ بولتی ۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
معافی چاہتا ہوں، ویسے بھی تو آپ نے آج گلے کا آپریشن تو کروانا ہی ہے سب ٹھیک ہو جائے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
:p واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔ :best: ۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zabardast1: ۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
بوچھی کے ٹانسلس کے آپریشن کے لئے ہماری دعائیں ساتھ ہیں۔ اور حلق سے عین نکال کر دع ا دے رہا ہوں، معاملہ حلق کا ہے نا۔۔۔
 

دوست

محفلین
آمین۔ ہماری دعا ان کے ساتھ ہے۔ ہمارے سروں پر ہی سوار رہیں گی مسلسل دوران آرام تو خیر خیریت کا پتا چلتا رہے گا۔ :wink: :wink: :wink:
 

امن ایمان

محفلین
بوچھی باجو ۔۔۔ گفٹس دینے والوں کی لسٹ میں میرا نام لکھنے کا شکریہ ۔۔۔آپ نے کہہ دیا ۔۔سمجھیں لیں مجھے آپ کا گفٹ مل بھی گیا۔۔بس آپ جلدی سے ٹھیک ہو کر واپس آجائیں۔۔۔پھر میں نے بھی آپ سے گپ شپ شروع کرنی ہے اور پلیزززززززز اب انکار نہیں چلے گا۔۔ویسے آپ کو پتہ ہے کہ اس آپریشن کے بعد ڈاکٹر کھانے میں آئس کریم دیتے ہیں۔۔۔بہت ساری آئس کریم کھانی پڑے گی۔۔۔میرئ آنی کا بھی یہی آپریشن ہوا تھا۔۔۔آپ بھی انشاءاللہ بہت جلدی ٹھیک ہوجائیں گی۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
:p واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔ :best: ۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zabardast1: ۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔ :)

ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
:p واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔ :best: ۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zabardast1: ۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔ :)


ایسی باجو سہیلی کہاں ملے گی تمھیں ؟ :D جو لینے کی بجائے دینا پسند کرتی ہیں ۔ شاید Allah کو میری یہی عادت پسند ہے تبھی جتنا لگاؤں اس سے کہیں مجھے ملتا ہے ۔ :) تم سب کی محبت میرے لئے کافی ہے ۔
 
Top