محمد تابش صدیقی
منتظم
میں ا سے کچھ اور پڑھ گیا۔
- نثری نظم کو غزل الغزلات قرار دیا جائے۔
میں ا سے کچھ اور پڑھ گیا۔
- نثری نظم کو غزل الغزلات قرار دیا جائے۔
کمال کر دتا جناب۔
- نواز شریف کو واپس لایا جائے۔
- نثری نظم کو غزل الغزلات قرار دیا جائے۔
- ایشل خان ایشلؔ کے لیے دعائے مغفرت کی جائے۔
- محمد وارث بھائی کے بڑے بیٹے کو نظامت عطا کی جائے۔
- اکمل زیدی صاحب کی عمر مخفی کر دی جائے۔
- بحرِ ہندی کی تقطیع پر پابندی عائد کی جائے۔
- مفتی عبدالقوی صاحب کا چاند ہمیں بھی دکھایا جائے۔
- مزید تجاویز لینی بند کر دی جائیں۔
ہاہاہاہاہا۔ لاجواب راحیل بھائی۔

فی الوقت تو اس چاند کی دستاویزات کورٹ میں چیلنج ہوگئی ہیں۔ اب صبر کے ساتھ انتظار فرمائیے۔
- مفتی عبدالقوی صاحب کا چاند ہمیں بھی دکھایا جائے۔
موروثی نظامت سے نامنظوری کیسی؟نامنظور نا منظور
بس دیکھ لیں۔ مفتیان پاکستان کی پہنچ کہاں کہاں تک ہو گئی ہے۔منتظم الغائب الحاج نقوی صاحب کا خطاب بھی نہیں آیا۔
کیا ہوگیا صاحب، میرا نام وارث ہے وراثت نہیںموروثی نظامت سے نامنظوری کیسی؟
ذاتی رائے نہیں چلے گی۔ ووٹنگ کے بعد فیصلہ ہو گا۔نامنظور نا منظور
ویسے تو یہ کام ماسٹر انٹرنیٹ آرکائور ابن سعید کر سکتے ہیں البتہ ابھی آپ کے لئے اردو ویب محفل کا قدیم ترین شاٹ ملاحظہ ہو:میری ایک خواہش ہے بہت عرصے سے، شاید کوئی "ماسٹر" پوری کر سکے۔ اردو محفل کی تھیمز شروع شروع میں بہت رنگا رنگ ہوتی تھیں، اور اگر میری یادداشت صحیح ہے ہر تو ذیلی فورم کا علیحدہ رنگ ہوتا تھا۔ شاید کوئی دوست وہ پرانے سکرین شاٹس پوسٹ کر سکے