تجرباتی کھچڑی

علی وقار

محفلین
سو اب تک کی سمری یہ ہے
ایک یورپی خاتون جن کا انتقال ۱۹۹۰ کے بعد ہوا ۔۔۔ سائنس، سیاست، حکومت، ادب اور فنونِ لطیفہ سے تعلق نہیں۔
جی ہاں۔ ماسوائے اس کے کہ غیر افسانوی ادب یعنی مضامین، تصانیف وغیرہ موجود ہیں اور افسانوی ادب میں اگر شاعری کو شمار کیا جائے تو یہ بھی اُن کہ شہرت کا بنیادی و مرکزی حوالہ نہیں، یعنی اس حوالے سے وہ زیادہ معروف نہیں ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک کی صورت حال


ایک شخصیت ذہن میں ہے۔ بوجھیے

1۔ مرد؟
جواب: نہیں۔ خاتون ہیں
2۔ مسلمان؟
جواب: نہیں
3۔ زندہ؟
جواب: نہیں
4۔ایشیائی؟
جواب: نہیں
سوال 5: تعلق یورپ سے؟
جواب :جی ہاں
سوال 6:وجہ شہرت سائنس اور ٹیکنالوجی ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال7: ادب سے تعلق ہے؟
جواب: ادب سے مراد اگر افسانوی ادب ہے، تو نہیں
سوال8:موت طبعی تھی؟
جواب: جی
سوال 9:خاتون کا تعلق کانٹینٹل یورپ سے ہے یا جزائز سے؟
جواب: جزائر سے تعلق نہیں، کانٹینٹل یورپ سے ہے
سوال 10: موت ۱۹۹۰ کے بعد واقع ہوئی؟
جواب: جی ہاں۔
سوال 11: وجہ شہرت سیاست و حکومت ہے؟
جواب:جی نہیں۔
سوال 12: فلم انڈسٹری سے تعلق رہا ہے؟
جواب:جی نہیں۔
سوال 13:نیادی وجہ شہرت فنونِ لطیفہ کی صنف سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں۔
سوال 14: صحافت سے کوئی تعلق؟
جواب:جی نہیں
سوال 15: تعلیم تدریس سے کوئی تعلق؟
جواب: جی ہاں۔ اُن کا تعلق تعلیم و تدریس سے رہا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
16 سوالات کا جواب مل چکا ہے

ایک شخصیت ذہن میں ہے۔ بوجھیے

1۔ مرد؟
جواب: نہیں۔ خاتون ہیں
2۔ مسلمان؟
جواب: نہیں
3۔ زندہ؟
جواب: نہیں
4۔ایشیائی؟
جواب: نہیں
سوال 5: تعلق یورپ سے؟
جواب :جی ہاں
سوال 6:وجہ شہرت سائنس اور ٹیکنالوجی ہے؟
جواب: جی نہیں
سوال7: ادب سے تعلق ہے؟
جواب: ادب سے مراد اگر افسانوی ادب ہے، تو نہیں
سوال8:موت طبعی تھی؟
جواب: جی
سوال 9:خاتون کا تعلق کانٹینٹل یورپ سے ہے یا جزائز سے؟
جواب: جزائر سے تعلق نہیں، کانٹینٹل یورپ سے ہے
سوال 10: موت ۱۹۹۰ کے بعد واقع ہوئی؟
جواب: جی ہاں۔
سوال 11: وجہ شہرت سیاست و حکومت ہے؟
جواب:جی نہیں۔
سوال 12: فلم انڈسٹری سے تعلق رہا ہے؟
جواب:جی نہیں۔
سوال 13:نیادی وجہ شہرت فنونِ لطیفہ کی صنف سے تعلق ہے؟
جواب: جی نہیں۔
سوال 14: صحافت سے کوئی تعلق؟
جواب:جی نہیں
سوال 15: تعلیم تدریس سے کوئی تعلق؟
جواب: جی ہاں۔ اُن کا تعلق تعلیم و تدریس سے رہا ہے۔
سوال 16: انتقال سن ۲۰۰۰ یا اس سے قبل ہوا؟
جواب: ما بعد سن ۲۰۰۰
 

علی وقار

محفلین
میں ایک اشارہ دینا چاہوں گا۔ اُن کو آپ محقق، سکالر کہہ سکتے ہیں جن کا تعلق درس و تدریس سے رہا۔
 
Top