تجرباتی کھچڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال نمبر 6

جواب کیسے حاصل ہوا ۔۔۔ یہ بھی بتایا جائے ورنہ جواب غلط سمجھا جائے گا۔
 
آخری تدوین:
دو برابر اینٹیں ہیں
ایک اینٹ ہموار ہے
اور دوسری ناہموار
بتائیں چونا یا سفیدی کِس پر زیادہ لگے گی؟
 

علی وقار

محفلین
لیجئیے اگلا سوال

جواب کیسے حاصل ہوا ۔۔۔ یہ بھی بتایا جائے ورنہ جواب غلط سمجھا جائے گا۔
اوپری درمیانی ہندسہ اور بائیں طرف والا ہندسہ جمع ہو کر نچلا درمیانی ہندسہ بنے گا اور اس کے لیے سائیڈ پر دائیں طرف 6 چاہیے ہو گا۔
6
 
half-full-glass-water-front-blue-background-40319348.jpg

اِس گلاس کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا آرہا ہے؟
 
Top